نتائج تلاش

  1. سید عمران

    پانچ لفظوں کی کہانی

    مگر کہانی شروع کب ہوگی؟
  2. سید عمران

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    بہت بہترین۔۔۔ محنت طلب اور بامقصد کام۔۔۔ جاری رکھیں۔۔۔
  3. سید عمران

    مبارکباد رمضان المبارک کے موقع پر مسلمانوں کے نام صدر اوبامہ کا پیغام

    مسلمان تو ہمیشہ امن سے رہتے ہیں ۔۔۔ شرارتیں کافر کرتے ہیں ۔۔۔ کبھی نور الدین زنگی کے دور میں ناپاک سازش، کبھی لارنس آف عربیہ کی شکل میں۔۔۔ کبھی فلسطین پر اسرائیلی قبضہ تو کبھی سعودیہ پر عسکری پہرہ، کبھی عراق پر حملہ۔۔۔۔۔ایک طویل فہرست ہے!!!
  4. سید عمران

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    یہ میدان ’’وسی اللہ ساب‘‘ کے ہاتھ رہا۔ :ROFLMAO:
  5. سید عمران

    چیزیں کیسے کام کرتی ہیں؟

    انتہائی محنت طلب اور قابل صد ستائش کام کیا ہے۔ (y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)
  6. سید عمران

    ایک بزرگ نے آج بتایا

    بزرگ سے ایسا سوال پوچھنے کی ضرورت کیا تھی؟؟؟
  7. سید عمران

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    ایک نقطے نے محرم سے مجرم کردیا۔:cool:
  8. سید عمران

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    میرا یہ بلاگ دیکھ لیں۔۔۔شاید کچھ موڈ بن جائے۔۔۔ موبائل پر دیکھنے والے والے ویب ورژن پر دیکھیں۔۔۔ ورنہ رائٹ سائڈ بار پر موجود شہروں کی تفصیل نظر نہیں آئے گی۔
  9. سید عمران

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    آپ لوگ پروگرام بناتے رہیں۔۔۔ہم فی الحال تو مری کا چکر لگاکر آگئے شاید جون میں کہیں اور چلے جائیں۔
  10. سید عمران

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    ارے بھائی ! گھبرانے کی کیا بات ہے۔۔۔ جو لوگ بات بندروں تک پہنچاتے ہیں انہیں پہنچانے دیں۔۔۔ جو کہتے ہیں کہ ہمارے جد اعلیٰ بندر تھے ان کی بات چپ چاپ تسلیم کرلیں۔۔۔ کیوں کہ ہر شخص کو اپنا شجرہ نسب بیان کرنے کا حق حاصل ہے!!! ;)
  11. سید عمران

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    ایک حل جو ذاتی تجربات اور مشاہدات کی روشنی میں بہت کامیاب رہا ہے کہ پرائمری کے پانچ سالوں میں بچوں کا فوکس صرف انگریزی، اردو اور ریاضی پر کیا جائے۔ ان تین مضامین میں بنیادی صلاحیت اور استعداد مضبوط بنائی جائے۔ باقی مضامین وقت کی ضرورت کے لحاظ سے سیکنڈری سے شروع کیے جائیں۔
  12. سید عمران

    پاکستانی زبانیں اور ان کے حروفِ تہجی

    غیر منقسم ہند میں سب سے زیادہ سمجھی جانے والی زبان اردو تھی اور آج بھی ہے۔ لیکن گڑے مردے اکھاڑنے سے کیا فائدہ؟؟؟ اب تو یہ سوچیں کہ ماضی کے تلخ تجربات سے مستقبل کو روشن کیسے بنایا جائے؟؟؟
  13. سید عمران

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    آپ کے جیتے جی بیوگی کا تصور بھی محال ہے۔(y)
  14. سید عمران

    بادیدہ پرنم ہوں چلا ان کے شہر کو

    ردیف، قافیہ، بحر، اوزان۔۔۔:question:
  15. سید عمران

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    بھری جوانی میں صحت کو کیا ہوگا؟؟؟
  16. سید عمران

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    اسلام کا نہیں مسلمانوں کا۔ وہ بھی غیر مسلموں کے کارناموں کے آگے کالعدم ہی ہے۔
  17. سید عمران

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    اسلام لانے کے لیے چند اہم شرائط یہ ہیں کہ اللہ پر ایمان لایا جائے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پر ایمان لایا جائے، آپ کے آخری رسول ہونے پر ایمان لایا جائے، جتنے انبیاء اور آسمانی کتابیں ہیں ان سب پر ایمان لایا جائے۔ اگر کوئی ان شرائط پر عمل نہیں کرتا تو چاہے وہ اہل کتاب ہو یا کوئی...
  18. سید عمران

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    اس زمانے کے غیر مسلم جو غلاموں اور لونڈیوں کے ساتھ سلوک کرتے تھے وہ کسی حد و قید کا پابند نہیں تھا۔ اسلام نے تو پھر بھی انہیں حقوق دیے ہیں ۔ اور مسلمانوں کی اکثریت نے ان سے وہ وحشیانہ اور غیر انسانی سلوک نہیں کیا جو غیر مسلم ہمیشہ کرتے رہے ۔
  19. سید عمران

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    اگر ایک طرف غیر عالم کی برائی ذکر کی گئی تو دوسری طرف علماء کی دین داری بھی بیان کی گئی۔ خیر اور شر تو ہر جگہ ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔
  20. سید عمران

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    ماشاء اللہ۔ قاضی واجد صاحب نے خوب سیر حاصل بحث کی۔ لوگ مسلمانوں کی خامیاں اسلام سے منسوب کردیتے ہیں۔ حالاں کہ یہ خود بھی جانتے ہیں کہ اسلام کی تعلیمات اس کے برعکس ہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم عالم نزع میں بھی دو باتیں ہی ارشاد فرماتے رہے، نماز اور غلاموں و ماتحتوں کے حقوق کی حفاظت۔ اسلام وہ...
Top