اگر اسلام اکیلا ہی غلامی کے مسئلے کو ختم کردیتا تو یہ انتہائی بے وقوفانہ عمل ہوتا۔ یعنی ساری دنیا تو ہمیں غلام بنانے میں آزادہوتی اور ہم اکیلے انہیں آزاد کرتے اور دشمنوں کی تعداد میں اضافہ کرکے اپنے سر پر مسلط کرتے رہتے۔
واہ کیا احمقانہ تجویز ہے!
البتہ جب ساری دنیا نے غلامی کی مروجہ قسم کو...