نتائج تلاش

  1. سید عمران

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    حد ہوگئی یار ۔۔۔ کہاں سے کہاں ملا دیا۔۔۔ کہاں ہرن اور کہاں۔۔۔:quiet::quiet::quiet:
  2. سید عمران

    آج کی تصویر

    ہی ہی ہی!!! تقسیم سے قبل کی بات ہے۔۔۔ ہندوستان میں ہمارے پردادا نے وقتاً فوقتاً سات شادیاں کی تھیں۔۔۔ دادا نے دو۔۔۔ ابا اور ہم ایک ایک پر آگئے۔۔۔ :crying1::crying1::crying1::crying1::crying1:
  3. سید عمران

    خواتین زیادہ اچھی گاڑی چلاتی ہیں یا مرد، تحقیق میں ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

    میں نے خواتین کو کار ٹھوکتے تو کم دیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔ البتہ ان کو دیکھنے کی وجہ سے مردوں کو کار اور بائیک ٹھوکتے روز دیکھتا ہوں!!! :hypnotized1::hypnotized1::hypnotized1:
  4. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کاش!!! کوئی سیاستدانوں کو بھی کہیں روانہ کردے۔۔۔۔ کاش!!!
  5. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کوک کی اسپیلنگ یہ تو نہیں ہوتی۔۔۔ توبہ توبہ استغفار!!! :sweat::sweat::sweat::sweat::sweat:
  6. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    ہائے!!! اکمل زیدی کے علاوہ سب ہی نے اپنے اپنے دل کی بھڑاس نکال لی۔۔۔ زیدی صاحب اب تو کچھ حوصلہ کر لو!!! دیکھ لو اس دوران ہم بھی لاہور، اسلام آباد اور مری کا چکر لگا آئے۔۔۔ :):):)
  7. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    اسی قسم کا شک تو ہورہا ہے۔۔۔۔ :confused1::confused1::confused1:
  8. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟ شادی شدہ ہوکر اتنے انجان بن رہے ہیں؟؟؟؟؟
  9. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    اور باقی پڑھنے والے کیا تیل لینے جائیں گے؟؟؟:sneaky::sneaky::sneaky:
  10. سید عمران

    How to Write Letter For Home-based Work

    پہلے ایسا دکھوں کا مارا، لاچار اور بیمار تو بن کر دکھائیں!!!
  11. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    کہہ رہے تھے کہ مری میں ان کے ساتھ کچھ ٹریجڈی ہوگئی۔۔۔ اب پتا نہیں ایسا کیا ہوا کہ بتانے سے شرمارہے ہیں۔۔۔ میرے کو تو کچھ شک سا ہوریا ہے!!! :sinister::sinister::sinister:
  12. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    یہ@یاز کے چھوٹے بھائی ہیں۔:D
  13. سید عمران

    ہم چلے مری کو . . .

    اس آلکسی کے آسرے سے تو بے آسرا ہی بھلے۔۔۔ کم از کم کچھ تو پڑھنے کو مل جاتا۔۔۔:)
  14. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صرف ’’گھر واپس گیا‘‘لکھ دینا ہی کافی تھا۔۔۔ پھر ’’بیوی کے پاس گیا‘‘ لکھ کر مزید کیا بتانا چاہ رہا تھا؟؟؟ :sweat::sweat::sweat:
  15. سید عمران

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل

    صرف ایک سال میں پنج ہزاری کا منصب!!! کمال ای کردتّا ای تابش بھائی۔۔۔ (y)(y)(y)(y)(y)
  16. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    اپنی اس پالیسی کو برقرار رکھیں۔۔۔ ہمیں یہی آپ کی ذات کا حسن محسوس ہوتا ہے!!!
  17. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    صرف ایک مراسلہ نہیں مجموعی طور پر کچھ ایسا تاثر محسوس ہورہا ہے!!! پتا نہیں کیوں؟؟؟ :dont-know::dont-know::dont-know:
  18. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    جی ہاں، لیکن کل سے اس لڑی میں وارث صاحب کا انداز بالکل بدلا ہوا نظر آرہا ہے۔۔۔ وہ وقار، عمق اور متانت جو ان کی طبیعت کا خاصہ محسوس ہوتی تھی مفقود نظر آرہی ہے۔۔۔ شک ہورہا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ کوئی اور تو استعمال نہیں کررہا۔۔۔ :wilt::wilt::wilt:
  19. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ارے اقوام متحدہ کو بلائے کوئی، صلح صفائی کرانے کے لیے!!! ورنہ عالمی جنگ چھڑنے والی ہے۔۔۔۔۔۔ اے لو! یہاں بھی عشق آگیا۔۔۔ ارے بھئی لفظ عشق کا استعمال بعضوں کے یہاں شجر ممنوعہ ہے!!!
Top