صحیح کا مطلب اس کا عکس یعنی غلط نہیں ہے۔۔۔ بلکہ اس سے مراد محدثین کی اصطلاح ہے۔۔۔
بہرحال تمام مباحث کے باوجود محدثین کرام نے ذخیرہ احادیث کو جس محنت، احتیاط اور دیانت دارانہ انداز میں مرتب کیا ہے اس نے عالم میں ایک نئے اسلوب کو جنم دیا۔
محدثین کا کام صرف احادیث جمع کرنا تھا۔ اس کے ذیل میں اسماء...