اللہ تعالی فرماتے ہیں...
یاایھا الذین امنوا اتقوا اللہ و کونوا مع الصادقین
اے ایمان والو تقوی اختیار کرو اور اس کے لیے متقیوں کی صحبت میں رہو...
جب اللہ بندوں کو متقیوں کی صحبت میں رہنے کا حکم دے رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اللہ تعالی قیامت تک ہر دور میں اپنے بندوں کی رہنمائی کے لیے متقیوں...