نتائج تلاش

  1. سید عمران

    عمران اب یا کبھی نہیں

    باقی سب سیاست دان جو ہیں سب کے سامنے ہیں۔۔۔ لیکن عمران خان کو صوبہ خیبر میں حکوت ملی۔۔۔ آخر وہاں انہوں نے کیا کارنامے انجام دئیے۔۔۔ اور کیا تبدیلیاں لائے؟؟؟
  2. سید عمران

    خواتین کی ڈرائیونگ

    عورت بذاتِ خود فتنہ نہیں ہے ۔ وہی فتنہ ہے جو فتنہ بننا چاہے۔۔۔۔ عورت کے پردے کی فکر کسی اور کو نہیں خود عورت کو کرنی چاہیے۔۔۔ مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ اس کی ذمہ داری ہے۔۔۔ اسی طرح مرد کی ذمہ داری ہے کہ جو پردہ نہیں کرتی اس سے نظر کی حفاظت کرے۔۔۔ ہر ایک کی اپنی اپنی ذمے داریاں ہیں۔۔۔ جو نبھائے...
  3. سید عمران

    خواتین کی ڈرائیونگ

    آنکھوں پر یہ مصنوعی پٹی باندھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ہم کو ہمارے خدا نے آنکھوں پر قدرتی پردہ دیا ہے ۔۔۔ اور موقع پر اسے استعمال کرے کا حکم بھی۔۔۔ قل للمومنین یغضوا من ابصارھم۔۔۔۔ اے نبی مومن مردوں سے کہیے بعض مواقع پر اپنی نگاہوں کو نیچا کرلیں۔۔۔۔ یہان من تبعیضیہ ہے یعنی سب کچھ دیکھو لیکن بعض...
  4. سید عمران

    خواتین کی ڈرائیونگ

    اگر صحیح معنی میں وسعت علم کے حامل اور شعور و فراست سے مزین ہوتے تو کبھی ایسا نہ کرتے۔۔۔
  5. سید عمران

    خواتین کی ڈرائیونگ

    کیا یہ سب غیر ملا نہیں کرتے؟؟؟ دوسرے اس میں غیر ملا کے مقابلے میں کتنے فیصد رول ہے؟؟؟ تیسرے انفرادی لغزش تو ہے لیکن ان کو انڈسٹری بنا کر نہیں چلاتے۔۔۔
  6. سید عمران

    خواتین کی ڈرائیونگ

    ہاہاہاہاہا!!! جب تکا نہ چل سکا تو بے تکی ہانکنی شروع کردی۔۔۔ یہ ہے شیوہ اہل مغرب کا!!!
  7. سید عمران

    خواتین کی ڈرائیونگ

    غلط۔۔۔ حالاتِ عالم کو دیکھ کر بتائیں کہ۔۔۔ زنا کاری کو رائج کرنے اور اس میں ملوث ہونے میں کس کا کردار ہے۔۔۔ ملا کا یا غیر ملا کا۔۔۔۔ دنیا بھر میں کتنے چکلے ملا چلا رہا ہے اور کتنے غیر ملا؟؟؟ بکنی ڈیزائن کرنے اور اسے پہن کر کیٹ واک کرنے کی انڈسٹری میں کتنے ملاؤں کا ہاتھ ہے۔۔۔ دنیا بھر میں عورتوں...
  8. سید عمران

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ حافظ بلال کو اس بیماری سے شفا عطا فرمائے ۔۔۔ اور ہم سب کو اس بیماری سے پناہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین!!!
  9. سید عمران

    خواتین کی ڈرائیونگ

    مذہبی جنونی تو اپنے جنون میں بہت سی باتوں کی پردہ داری کرلیتے ہیں۔۔۔ لیکن مذہبی بیزار ایک ایک کرکے پردہ دری کرتے ہیں ۔۔۔ یہاں تک کہ عورتوں کو پردہ دری کی اسی حالت میں ساحل سمندر پر لٹا دیتے ہیں ۔۔۔ اور اس پر فخر کرتے ہیں۔۔۔ یہ ہے ان کی کامن سینس کا معیار۔۔۔ ہم تو اس معیار سے غیر معیاری ہی...
  10. سید عمران

    نصیحت۔۔۔

    کسی کو مخاطب کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ شوہرانہ بے کسی اک عالمی مسئلہ ہے!!! :sweat::sweat::sweat::sweat::sweat:
  11. سید عمران

    نصیحت۔۔۔

    سید صاحب یہی تو کہنا چاہ رہے ہیں۔۔۔۔ کہ ایک اکیلی جان کے کیا دُکھڑے تھے۔۔۔ جب وہ خاوند اور پھر باپ بنا اصل رولے تو تب سے پے گئے۔۔۔ تب چکی کی مشقت کرکے خاندان کے شجر کو خونِ جگر سے سینچنا پڑا۔۔۔ اے بیویو! کچھ قدر کرلو اس شوہر نامدار کی۔۔۔ جسے تم نے شوہر نامراد بنا کر رکھا ہوا ہے!!! خبردار...
  12. سید عمران

    نصیحت۔۔۔

    ماضی کے برعکس آجکل یہ بات کثرت سے مشاہدے میں آرہی ہے کہ اولاد جوان ہوجاتی ہے تو ماں کی ہمنوا ہوکر باپ کو کھڈے لائن لگادیتی ہے۔۔۔ ایک جاننے والے کی ایسی ہی روداد ہے کہ بیٹوں کے جوان ہونے پر بیوی اور بچوں نے مل کر انہیں تنہا کردیا۔ بقول ان کے اکثر گھر آتا تو دیکھتا کہ کچرے دان میں پھلوں کے...
  13. سید عمران

    تعصب کا ماحول اردو زبان ہی ختم کر سکتی ہے۔

    لوگوں کو انگریزی پر بھی عبور حاصل نہیں ۔۔۔ اور احساسِ کمتری کے مارے اردو بھی اچھی نہیں بول سکتے۔۔۔ بے چارے گھر کے رہے نہ گھاٹ کے!!! :-(:-(:-(:-(:-(
  14. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بلی کے خواب میں چھیچھڑے!!!:)
  15. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے یہاں لفظ ’’قیام ‘‘ کا برمحل استعمال کیا ہے!!! ;)
  16. سید عمران

    چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

    اس والی لسٹ میں نام جانے والا نہیں ہے ۔۔۔ پہلے سے موجود ہے۔۔۔ دعا کے لیے دعائیں!!! :)
  17. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پوسٹ بھی یقینا ایسی ویسی ہوگی۔۔۔ اور آپ بھی یقینا ایسے ویسے نہیں۔۔۔ لہٰذا آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شد!!! :)
  18. سید عمران

    مبارکباد واثق خان ہوئے ہزاری

    مبارک ہو!!! ویسے اگر کرکٹ کے حوالے سے لڑیاں نہ بنتی تو ان کا یہ اسکور بھی نہ بنتا!!!:)
  19. سید عمران

    ایک شعر کی تشریح کی ضرورت ہے

    محمد وارث لگتا ہے آج آپ کے علاوہ فورم پر کوئی نہیں۔۔۔ نہ ہنسنے والا، نہ لڑنے والا۔۔۔۔ نہ منہ بسورے غیر متفق کی ریٹنگ دینے والا۔۔۔۔:) شب صحرا مہیب سناٹا!!!
Top