چائے والا ۔۔۔ سوشل اور الیکٹرانک میڈیا کے بے رحم ہاتھوں میں

آہ لسٹ کی بدقسمتی!!!
:D:D:D:D:D
زیادہ خوش فہمی اچھی نہیں ہے ۔۔۔
میرا بھی او رآپ کا بھی نام جانے والاہے اس لسٹ میں ۔۔۔ادراک نہیں رکھتے ہم ۔۔کہ کب۔۔؟؟
خوش رہیں آپ کی صحت اور لمبی زندگی کے لیے بہت دعائیں۔۔۔
 

سید عمران

محفلین
زیادہ خوش فہمی اچھی نہیں ہے ۔۔۔
میرا بھی او رآپ کا بھی نام جانے والاہے اس لسٹ میں ۔۔۔ادراک نہیں رکھتے ہم ۔۔کہ کب۔۔؟؟
خوش رہیں آپ کی صحت اور لمبی زندگی کے لیے بہت دعائیں۔۔۔
اس والی لسٹ میں نام جانے والا نہیں ہے ۔۔۔
پہلے سے موجود ہے۔۔۔
دعا کے لیے دعائیں!!!
:)
 
Top