نتائج تلاش

  1. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    وداز شاید وید کا جمع ہو!!! :question::question::question::question:
  2. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    بہت دنوں سے یہ لڑی خاموش پڑی ہم جیسوں کی راہ تک رہی تھی۔۔۔ وہ تو بھلا ہو محمد وارث صاحب کا کہ پھر سے میدان کار زار گرم کردیا!!! :terror::terror::terror:
  3. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    تاریخ میں بہت سی ایسی باتیں شامل ہوگئی ہیں جو خلاف واقعہ ہیں اور محض جذبات پر مبنی ہیں ۔
  4. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    اکابر کا عشق الٰہی کی اصطلاح کے استعمال سے متعلق اس فورم پر یہ لنک بھی دیکھ لیں:
  5. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ِ اگر یہ اللہ و رسول کے لیے استعمال کے لحاظ سے معتوب ہوتے تو بڑے بڑے اکابر علماء اور صوفیاء جو ہم سے کہیں زیادہ فہم علم بھی رکھتے تھے، متبع سنت و شریعت بھی تھے اور گناہوں سے بچنے کا غایت درجے اہتمام بھی رکھتے تھے اس اصطلاح کو ہرگز استعمال نہیں کرتے۔ لیکن انہوں نے نہ صرف اسے استعمال کیا بلکہ...
  6. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    تاویل نہیں کرنی پڑ رہی بلکہ تشریح کرنی پڑ رہی ہے۔۔۔ جیسے ہم اپنے بڑوں سے بھی عشق نہیں شدید محبت کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔۔۔ اور جیسا کہ پہلے عرض کردیا کہ لفظ عشق پسند نہیں تو کوئی حرج نہیں۔۔۔ شدید محبت ہی کرلیں۔۔۔ بات تو وہی ہے!!!
  7. سید عمران

    پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

    جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے انسان کے لیے پیدا فرمائی ہیں ان کو استعمال کرتے وقت ایذا کا وہ تصور نہیں ہونا چاہیے جو عام طور پر ہوتا ہے۔۔۔ اگر استعمال کرنا مقصود نہیں تو بہرحال اسلام نے ان کو ایذا پہنچانے سے منع فرمایا ہے۔۔۔ ذبح کرتے وقت جب جانور پر اللہ کا نام لیا جائے اور قصداً ایذا دینے کا اراداہ...
  8. سید عمران

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    کیوں نہیں ہے۔۔۔ قرآن پاک کی آیت ہے۔۔۔ و الذین امنو اشد حبا للہ۔۔۔ ایمان والے اللہ سے شدید نہیں اشد محبت کرتے ہیں۔۔۔ اگر اردو ترجمے میں عشق کالفظ پسند نہیں آرہا ہے تو۔۔۔ ’’اشد حبا‘‘ کا ترجمہ شدید محبت تو ہے ہی۔۔۔ اللہ کی اس اشد محبت کو حضرت داؤد علیہ السلام نے اپنی مراد بنا کر دعا کے سانچے...
  9. سید عمران

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    چارہ دینا بھی مشورے دینے والے کے ذمے ہوگا!!!
  10. سید عمران

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    (y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)
  11. سید عمران

    گلے میں خارش۔ریشہ۔سانس کی تنگی

    اس عمل سے اور کچھ ٹھیک ہو نہ ہو، دماغ ضرور ٹھیک ہوجائے گا!!! :LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
  12. سید عمران

    کاروبار کیلئے مشورے

    آہ!!! ہر کمالے را زوال!!!
  13. سید عمران

    کاروبار کیلئے مشورے

    کاروبار جمانے، چلانے اور بڑھانے کے دس بہت ہی آزمودہ اور مجرب نسخے: ۱) اس بات کا دھیان رکھیں کہ کاروبار کے لیے موجود سرمائے کا دس فیصد سے بھی کم لگا کر کاروبار کا آغاز کریں۔ مثلاً اگر ایک لاکھ روپے ہیں تو پانچ سے دس ہزار روپے سے ابتداء کریں۔ ۲) آپ لاکھ کسی کے پاس رہ کر کاروبار سیکھیں جب اپنا...
  14. سید عمران

    کاروبار کیلئے مشورے

    ورنہ خود قربانی کا بکرا بن جاؤ۔۔۔:)
  15. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اصل میں پہلے ڈاکیے تھے اور ٹر ٹر بہت کیا کرتے تھے۔۔۔ اسی لیے ڈاک ٹر مشہور ہوگئے۔۔:)
  16. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟؟؟ ایم بی بی ایس ۔۔۔ یعنی ۔۔۔ ماسٹر آف بچھڑا بوٹی سائنس!!! :question::question::question::question::question:
  17. سید عمران

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    اور یہ بات بھی شامل کرلیں کہ اللہ پر دینا فرض نہیں ہے۔۔۔ جو کچھ دیتے ہیں بربنائے رحمت دیتے ہیں۔۔۔
  18. سید عمران

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    انیس سو ڈیڑھ سے بھی بہت پہلے کی بات ہے ۔۔۔ جب فقیر یہ صدا لگایا کرتے تھے۔۔۔۔ جو دے اس کا بھی بھلا۔۔۔ جو نہ دے اس کا بھی بھلا!!!!!! :):):):):)
  19. سید عمران

    اسلام آباد گئے تھے تو لگے ہاتھوں تابش صاحب کی بھی خیر خبر لے لیتے!!!

    اسلام آباد گئے تھے تو لگے ہاتھوں تابش صاحب کی بھی خیر خبر لے لیتے!!!
Top