نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) یہ آج کیا سوجھی آپ کو؟؟؟

    :) یہ آج کیا سوجھی آپ کو؟؟؟
  2. محمداحمد

    جمال احسانی غزل ۔ سلوکِ نا روا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا ۔ جمال احسانی

    بہت اچھی غزل ہے محسن! اور مجھے کافی پسند بھی ہے۔ اور محفل میں پہلے سے موجود بھی ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    مشق برائے ہفتہ ء چہارم لسٹ پر مشق
  4. محمداحمد

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    جی میں نے اس تحریر کے ٹیگز تبدیل کر دیئے ہیں۔
  5. محمداحمد

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    آپ کسی نقاد پر انگلی اُٹھا کر دیکھیے، اس کے بعد آپ کا بلاگ ضرور توجہ کا مرکز بنے گا۔ :) مذاق برطرف! آج کے دور میں نقاد (جو واقعی نقد و نظر کا کام کرتے ہیں) ہی کتنے۔ پھر اتنے ڈھیر سارے بلاگز کو وہ کیوں کر پڑھنے لگے۔ پس نوشت: اس تحریر میں جو آپ نے ٹیگ میں کچھ ارکان کے نام دیئے ہوئے ہیں وہاں...
  6. محمداحمد

    کاپی پیسٹ کرتے ہوئے خیال نہیں رہا۔۔۔۔! :)

    کاپی پیسٹ کرتے ہوئے خیال نہیں رہا۔۔۔۔! :)
  7. محمداحمد

    بلاگ پر لکھی جانے والی تحریریں ادب کا حصہ ہیں یا نہیں؟

    اچھی بحث ہے یہ بھی۔۔۔! ویسے بلاگ تو بہت دور کی بات ہے لوگ تو ڈائجسٹوں میں چھپنے والی تحریروں کو ادب کا حصہ نہیں مانتے۔ لیکن شہزاد احمد صاحب کی بات بہت متوازن ہے کہ یہ بات معیار پر منحصر ہے۔ بعض اوقات نامور ادبی رسالوں میں بھی ایسی تحریریں مل جاتی ہیں جو شاید عامیانہ ڈائجسٹ میں بھی لائقِ...
  8. محمداحمد

    منفرد نام

    بہت خوب ! یہ تو بہت ہی پر لطف دھاگہ ہے۔ اطمینان سے پڑھوں گا۔ :) یاد آوری کا بہت شکریہ محمدعلم اللہ اصلاحی! آپ کی "کچوری کہانی" بڑی لاجواب ہے۔ :D :)
  9. محمداحمد

    جاتی ہے کوئی کشمکش اندوہِ عشق کی ۔۔۔۔۔۔۔ دل بھی اگر گیا، تو وُہی دل کا درد تھا

    جاتی ہے کوئی کشمکش اندوہِ عشق کی ۔۔۔۔۔۔۔ دل بھی اگر گیا، تو وُہی دل کا درد تھا
  10. محمداحمد

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    ماشاءاللہ ! بہت بہت مبارک ہو فرخ بھائی۔۔۔۔! آپ کی دس ہزار پوسٹس شعر و ادب کے شائقین کے لئے کسی تحفہ سے کم نہیں ہیں۔ :applause: خوش رہیے۔ :)
  11. محمداحمد

    مشق List پر مشق

    5.1 ۔ list کے درج ذیل طریقہ کار میں کیا فرق ہے: ممکن ہو تو مثالوں کی ذریعے سمجھائیں۔ الف ۔ Append اور Insert ب ۔ Pop اور Remove ج۔ Reverse اور Sort
  12. محمداحمد

    مشق List پر مشق

    درج ذیل فنکشن کو بغور دیکھیے: def merge(L): merged = [] for i in range(0, len(L), 3): merged.append(L[i] + L[i + 1] + L[i + 2]) return merged فنکشن کا نتیجہ: >>> print(merge([1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9])) [6, 15, 24] یہ فنکشن ایک نئی لسٹ فراہم کرتا ہے، جس میں آرگیومینٹ...
  13. محمداحمد

    مشق List پر مشق

    def make_pairs(list1, list2): ''' (list of str, list of int) -> list of [str, int] list Return a new list in which each item is a 2-item list with the string from the corresponding position of list1 and the int from the corresponding position of list2. Precondition...
  14. محمداحمد

    مشق List پر مشق

    درج ذیل فنکشن دیکھیے: def shift_right(L): ''' (list) -> NoneType Shift each item in L one position to the right and shift the last item to the first position. Precondition: len(L) >= 1 ''' last_item = L[-1] for i in range(1, len(L)): L[len(L) - i] =...
  15. محمداحمد

    مشق List پر مشق

    Nested List & Indices وضاحت : کسی لسٹ کے اندر اگر ایک یا ایک سے زیادہ لسٹ مزید پائی جائیں تو اسے نیسٹڈ لسٹ کہا جاتا ہے۔ Nested List میں بھی اشاریہ کی مدد سے ہم لسٹ کے کسی بھی رکن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ مثلاً ایک لسٹ دیکھیے: >>> t = [['a','b'],['c','d'],['e','f']] >>> t[0] ['a', 'b']...
  16. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا میر
  17. محمداحمد

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    ظلم تو آپ نے کیا تھا آج صبح ہی صبح۔ :D
  18. محمداحمد

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    بہت خوب ! اچھے کلام کی یہی خوبی ہےکہ جب بھی پڑھو لطف دیتا ہے۔ شکریہ ، خوش رہیے۔
  19. محمداحمد

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    بہت شکریہ ! یہ نظم میری پڑھی ہوئی ہے اور بہت ہی خوب ہے۔ آج آپ کے توسط سے پھر سے پڑھی اور اچھی لگی۔ :)
Top