نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شعر مکمل کریں : جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا

    بہت معذرت! اس سلسلے میں ہمیں بھی کچھ نہیں پتہ۔ یہاں اس مصرعے سے متعلق گفتگو رومن اردو میں موجود ہے۔ لیکن یہاں بھی یہی سوال ہے کہ دوسرا مصرعہ نہیں معلوم۔
  2. محمداحمد

    کچھ ایسےخوش بھی نہیں آشیانہ چھوڑ کے ہم-------- ناصر علی

    آج پھر اتفاق سے اس غزل پر آگئے ہیں۔ پھر سے داد حاضر ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بہت خوب۔۔۔! آپ یہ کام مکمل کیجے تب تک ہم یہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں کہ آپ نے کیا کہا ہے۔ :) تفنن برطرف ! تفصیلی جواب کا شکریہ۔ :)
  4. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔! اس معلوماتی پوسٹ کا۔
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اچھا ! یہ کیا ہوتا ہے، ہو سکے تو کچھ تفصیل بتائیے۔
  6. محمداحمد

    سلیم کوثر غزل ۔ دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر ۔ سلیم کوثر

    اچھی بات ہے، لیکن ہمارے سلیم کوثر صاحب سے روابط نہیں ہیں ورنہ یہ بات ان تک پہنچا دیتے ۔
  7. محمداحمد

    سلیم کوثر حکایتِ سفرِ عُمرِ رائیگاں سے الگ۔ سلیم کوثر

    فصیلِ شب سے قضا لے گئی اُٹھا کے سلیم وہ اِک چراغ کہ تھا شہرِ رفتگاں سے الگ بہت خوب۔۔۔!
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یہ کیا سلسلہ ہے؟؟؟
  9. محمداحمد

    نہیں! آپ پائتھون کی مشق ہیں۔۔۔! :) ہاہاہا

    نہیں! آپ پائتھون کی مشق ہیں۔۔۔! :) ہاہاہا
  10. محمداحمد

    جون ایلیا سامنے ہو کے دلنشیں ہوتا

    بہت خوب ۔۔۔۔! عمدہ انتخاب ہے۔
  11. محمداحمد

    دوزخ میں ہے دنیا اسے جنت کی پڑی ہے ۔۔۔ حامد سلیم

    فرخ بھائی! ہمارا خیال ہے یہاں جزو پر کل کا قیاس کرنا مناسب نہیں ہے۔
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ڈانٹ کھا کر ذرا تشریف لائیے گا، ایک ہی دن سارا کام نمٹ جائے تو اچھا ہے۔ :D
  13. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اچھا۔۔۔! یعنی دنیا میں ہم اکیلے ہی ویلے ہیں۔ :D
  14. محمداحمد

    ہاہاہا جواب نہیں ہے آپ کا بھی۔ :)

    ہاہاہا جواب نہیں ہے آپ کا بھی۔ :)
  15. محمداحمد

    اچھا ۔۔۔۔! یعنی کسی کو اٹھکھیلیاں سوجھی ہوں گی، جبھی آپ بیزار بیٹھے ہیں۔ :)

    اچھا ۔۔۔۔! یعنی کسی کو اٹھکھیلیاں سوجھی ہوں گی، جبھی آپ بیزار بیٹھے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    بالکل ٹھیک کہا بھائی آپ نے یہ غزل ہے۔...

    بالکل ٹھیک کہا بھائی آپ نے یہ غزل ہے۔...
  17. محمداحمد

    یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی ۔۔۔۔ کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے۔ جمال احسانی

    یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی ۔۔۔۔ کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے۔ جمال احسانی
Top