نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یعنی ہماری دلچسپی والی بات ٹھیک تھی۔ :) تو کیا اب کسی طرح سے رفع دفع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ :(
  2. محمداحمد

    تعارف محمد علم اللہ اصلاحی

    یہاں جناب کی تجلیات کے دیدارِ عام کا ذکر تو نہیں ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    چونکہ یہ گفتگو ذاتی نوعیت کی نہیں ہے سو قارئینِ گپ شپ کی دلچسپی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہاں نقل کی جار ہی ہے۔
  4. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    ارے بھئی لطیفے پیش کرنے والے کہاں گئے۔ ابھی تو سب لطیفے کرنے والے نظر آ رہے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ذاتی پیغام میں جواب دے دیا ہے۔
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ارے اُن کی تو ابھی صبح ہی نہیں ہوئی۔ ہم نے تو آپ کے رجحانات و میلانات کا عمومی تجزیہ کرکے یہ بیان دیا تھا۔ :)
  7. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    نہیں کچھ لوگ سنجیدہ بھی ہو جاتے ہیں۔ ہماری طرح۔ :D
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    خوش آمدید ابو بکر صاحب، آپ یہاں تشریف لے آئیے۔
  9. محمداحمد

    ایک زمین تین شعراء

    بڑی عنایت ہے بلال صاحب آپ کی۔
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہاہاہاہا اب یہ مت کہیے گا کہ یہ تحریر آپ کو مقدس نے لکھ کر دی ہے۔ :ROFLMAO:
  11. محمداحمد

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    یعنی آپ پہنچ ہی گئے۔ :)
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    :) دیکھیے مقدس مقامات و موضوعات کو بیچ میں نہ لایا جائے تو بہتر کہ دونوں ہی باعثِ تنازعہ ہو سکتے ہیں۔ :p پھر آپ کو ہمارا تو پتہ ہی ہے۔ ;)
  13. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اچھا ہے اِدھر ہی ہو جائے۔ ورنہ اُدھر اگر مزید دنگا فساد مچایا گیا تو منے کو تو کالے پانی کی سزا ہو ہی جائے گی۔ :p
  14. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ارے بھیا ! کیا غضب کرتے ہیں آپ۔ کچھ خیال کیجے آسمان پرانا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    جی بالکل عائشہ آپ نے ٹھیک کہا۔۔۔! ہمیں تو نین بھائی کی باتیں سمجھ ہی نہیں آتی۔ :D:p
  16. محمداحمد

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    لگتا ہے قیصرانی بھائی یہاں اب تک نہیں آئے ورنہ آپ کو فروٹ چاٹ کی تواضع کے بغیر نہیں چھوڑتے ۔
Top