ویسے یہ بات ٹھیک ہے کہ دانستہ کسی خاص قوم یا گروہ کو مذاق کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔ تاہم کبھی کبھی سامنے آنے والے اس طرح کے لطیفے کسی قوم یا گروہ کے کسی مشترک رجحان کی وجہ سے ہی ہوتے ہے۔ جیسے ہمارے ہاں کنجوسی کے لطیفوں کو میمن برادری سے منسوب کیا جاتا ہے۔ ہمارے ایک دوست جو کہ میمن ہیں، جب بھی...