چلیے ! کوئی بات نہیں ۔۔۔! تیسرا ہفتہ کل ختم ہو رہا ہے۔ آپ کل فرصت ہو تو دیکھ لیجے گا۔
شاید کسی نے آپ سے کہہ دیا ہو کہ تیسرا ہفتہ کچھ مشکل ہے سو آپ نے جھانک کر ہی نہیں دیکھا ۔ :) ایسے ہر کسی کی باتوں میں نہیں آتے۔ او کے۔ :)
ملالہ کا نام مت لیجے کہ ان کے نام پر بہت سے لوگ تلوار سونت لیتے ہیں۔ :)
کہیں بعد میں ہم میں سے کسی کے متعلق اشتہار لگا ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ملال :confused: