نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ویسے نین بھیا کو بیچ میں نہ ڈالیں۔ ورنہ تو ہمارا حال بھی چھوٹے بھیا والا ہی ہونا ہے۔
  2. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ہاہاہاہا ۔۔۔! ویسے ہوا تو یہ سب اتفاقاً ہی ہے ۔ لیکن ہوا بہت خوب ہے۔ :D:p
  3. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    کیا بات ہے وارث بھائی۔۔۔! یعنی دنیا ہمیشہ اُمید پر ہی قائم رہے گی ۔ :)
  4. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    بری بات ہے لطیفے پوسٹ کر نا بھی ایک کام ہی جو محب علوی بھائی یہاں کر رہے ہیں۔ :) محب بھائی دیکھیے یہ مقدس کیا کہہ رہی ہے لطیفے پوسٹ کرنے والوں کو۔ :p
  5. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    اگلا جواب بھی تو دیکھیے۔ :)
  6. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ویسے ہمیں کوئی کام ہوتا تو ہم یہاں لطیفے پوسٹ کر رہے ہوتے۔ :D
  7. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ہم ہمیں تو خیال ہی نہیں آیا کہ آپ بہن کس کی ہیں۔ :D
  8. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    آپ کو تو جیسے کوئی کام ہی نہیں ہے۔ :p
  9. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    بندے کو "سئیرس " نہیں ہونا چاہیے۔ :D
  10. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    :)
  11. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ہاہاہاہا۔۔۔! یہ بھی خوب کہا وارث بھائی آپ نے ۔ :)
  12. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    اچھا ! تو پھر آپ مزاحیہ لطیفے پڑھیے۔ :p
  13. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    بھئی یہ "مزاحیہ لطیفے" کیا ہوئے ، ہم انتظار کر رہے ہیں۔ ہم ان کو پڑھ کر کھل کھلاتی ہنسی ہنسنا چاہ رہے ہیں۔ :p وضاحت : شاید فانٹ کا کچھ مسئلہ ہے کہ ہم کِھل کھلاتی ہنسی لکھنا چاہ رہے ہیں اور وہ "کھلکھلاتی" بن جاتا ہے۔ مجبوراً الگ الگ لکھنا پڑا :)
  14. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ایک شخص لائبریری پہنچا اور اس نے "خود کشی کے 101 کامیاب ترین طریقے" نامی کتاب مانگی۔ لائبریرین : کتاب تو میرے پاس ہے اور میں تمھیں دے بھی دوں، لیکن یہ بتاؤ کتاب واپس کون کرے گا؟؟؟ :)
  15. محمداحمد

    بقول ابنِ انشاء مدیر بن کر تم ان کے در پر ہزار دھونی رما کے بیٹھو جبیں (اوتار) کے لکھے کا کیا...

    بقول ابنِ انشاء مدیر بن کر تم ان کے در پر ہزار دھونی رما کے بیٹھو جبیں (اوتار) کے لکھے کا کیا کروگے، جبیں کا لکھا مٹا کے بیٹھو :) :)
  16. محمداحمد

    :) شکریہ ۔۔۔۔! یہی بات تو اچھی لگتی ہے آپ کی۔ :)

    :) شکریہ ۔۔۔۔! یہی بات تو اچھی لگتی ہے آپ کی۔ :)
  17. محمداحمد

    اگر التباس بھائی نے ہم پر بھی کرم نوازی کی ہوتی تو آج ہمیں شرمندہ نہ ہونا پڑتا ۔۔ :( :) ویسے...

    اگر التباس بھائی نے ہم پر بھی کرم نوازی کی ہوتی تو آج ہمیں شرمندہ نہ ہونا پڑتا ۔۔ :( :) ویسے آج کل اوتار میں ایسے چن رہا ہوں جو موٹی ویشنل ہوں۔ اگر اچھا نہیں لگ رہا تو تبدیل کردیا جائے گا۔
  18. محمداحمد

    تبادلہ خیال پرنٹ فنکشن پر تبصرے

    طمیم صاحب، یہاں n\ سے مراد نئی لائن ہے یعنی جہاں ہمیں عبارت میں نئی لائن شروع کرنی ہو تو n\ لکھتے ہیں جس سے انٹرپریٹر یہ سمجھتا ہے کہ آگے آنے والا ٹیکسٹ نئی لائن سے شروع ہوگا۔
  19. محمداحمد

    ہاہاہا نہیں یہ پہلے سے لگا ہوا ہے۔ :)

    ہاہاہا نہیں یہ پہلے سے لگا ہوا ہے۔ :)
  20. محمداحمد

    وصال و ہجر میں آنکھیں غبار کرنے کا ۔۔۔۔ اب حوصلہ ہی نہیں انتظار کرنے کا

    وصال و ہجر میں آنکھیں غبار کرنے کا ۔۔۔۔ اب حوصلہ ہی نہیں انتظار کرنے کا
Top