نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    آسمان سے گریں گے تو کھجور میں ہی اٹکیں گے نا۔۔۔۔! :)
  2. محمداحمد

    مزاحیہ لطیفے

    ہاہاہاہا یہ تو بہت ہی خوب ہے محمود بھائی ۔۔۔! :)
  3. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ابھی آیا۔ :D
  4. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    :) خوب ہے۔
  5. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    جی ! بھیا حاضر ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کینٹین میں سر درد کی گولی بھی ہونی چاہیے تاکہ لوگ گولی نہ دیں سکیں۔ :)
  7. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    یہ تو واقعی محب علوی بھائی بتائیں گے یہ پائتھون کس بلا کا نام ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ارے بھیا ہم تو محض مذاق کر رہے تھے۔ چلیے ماشاءاللہ ۔ آپ اطمینان سے کھانا کھائیے۔ پھر بات ہو گی آپ سے۔ :)
  9. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    کیا آپ کی مراد اس دھاگے سے ہے؟ ویسے زیادہ تر جوابات تو اقتباسات لے کر دیے جاتے ہیں۔ جیسے اس وقت میں یعنی محمداحمد ، بھائی محمدعلم اللہ اصلاحی سے مخاطب ہوں۔
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    لیجے جناب بلال بھی مسکرا کر غائب ہو گئے۔ :D
  11. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    اچھا اچھا ۔ پھر ہم دونوں یہیں رک کر "احساسِ ذمہ داری" کا ثبوت دیتے ہیں۔ :p:D
  12. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    زبردست ! آج تو بڑا دماغ چل رہے ہے آپ کا۔ مشقوں والے دھاگے میں چلیں کیا۔ ;)
  13. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    اُن کو تسلی ہوگی کہ محفل میں آپ موجود ہیں۔ :p
  14. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    بہت خوب علم اللہ صاحب، آپ کے لطیفے آپ کے موڈ "باتونی" کی تائید کرتے ہیں۔ :D
  15. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    صبح تو بات ہو رہی تھی۔۔۔۔! ابھی شاید کچھ مصروف ہو گئے ہیں۔
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ابھی تعطیلات کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    :D
  18. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ہاہاہا ہا یہ تو بہت ہی خوب ہے بھئی۔۔۔۔! :)
  19. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    لیجے بس یہ دن اور دیکھنا رہ گیا تھا ۔۔۔۔! :D آپ کو بلایا کس نے ہے۔ :evil:
  20. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    آپ نے کوئی موقع نہیں چھوڑنا ۔ :evil::D
Top