میرا خیال ہے تنازعہ سی این جی گاڑیوں کی بہتات کی وجہ سے ہوا پھر گھریلو صارفین پر قدغن وہ طبقاتی بنیاد پر بڑی عجیب سی لگتی ہے۔ سستی گیس کے نام لیوہ سستی شہرت کے متمنی نظر آتے ہیں۔
بطورِ خاص پنجابی کلام سے رغبت تو نہیں ہے ۔ بس جو کلام دل کو لگے اور سمجھ آ جائے اس پر ہی فدا ہو جاتے ہیں۔ :)
اب اگر میں کہوں کہ یہ کلام بھی دیکوں گا تو یہ ایک اور وعدہ ہو جائے گا۔ اس لئے پہلے پرانے وعدے نبھانے کی کوشش کی جائے گی ۔ :)
جی شاید ایک دفعہ ایک نظم پڑی تھی۔ اس میں کچھ ایسا مصرعہ تھا کہ:
ہنجو رو رو تھوڑے رہ گئے۔۔۔۔۔
اور آخر شعر کچھ یوں تھا کہ
جاندی واری مل جا مینوں
زندگی دے دن تھوڑے رہ گئے
کوئی غلطی ہو تو دیکھ لیجے گا کہ پنجابی لکھنے کا کبھی تجربہ نہیں ہوا۔ :)
شاعر کا مطلب ہے کہ شاعری ہجر میں ہی لکھی جاتی ہے، وصل میں وصال ہی ہوتا ہے شاعری کسے یاد رہتی ہے۔ :)
سو شاعروں کی فسردہ حالی اتنی بری بات بھی نہیں ہے۔
:)
For Loop & Range آپ یہاں پڑھ چکے ہیں۔
اب مشق کیجے:
1.1۔ ایک فنکشن بنائیے جو ایک نمبر آرگیومینٹ لے اور یہ فنکشن For Loopاور Range کی مدد سے 0 سے لے کر آرگیومینٹ میں دیئے گئے نمبر تک تمام نمبرز کی رینج بشمول (آرگیومینٹ میں دیے گئے نمبر) کا حاصل جمع فراہم کرے۔
مثال:
>>> sum_series(5)
15...
درج ذیل تین فنکشن دیکھیے۔
# FUNCTION 1
def remove_vowels (text):
new_text = ''
for i in text:
if i not in "aeiouAEIOU":
new_text = new_text + i
return new_text
#FUNCTION 2
def replace_vowels (text,replacer):
new_text = ''
for i in text...
محب بھائی ۔۔۔!
بلال اصل میں ابھی بچہ ہے اس لئے کچھ کھلندڑا ہے، :chill: (یہی وجہ ہے کہ سیکھنے کی صلاحیت - Learning Potential بھی اس میں خوب ہے۔) پھر رہی سہی کسر اس کی شاعری میں دلچسپی نے پوری کر دی ہے۔ :) لیکن آپس کی بات یہ ہے کہ کبھی کبھی اس کے بے موقع شعر مجھے تو بہت اچھے لگتے ہیں۔ :D
آہستہ...