نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    معذرت کی کوئی ضرورت نہیں، بلکہ تصیح کے لئے شکر گزار ہوں۔ اُمید ہے آپ نے بہتر سند سے ہی اصلاح کی ہو گی۔
  2. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    سوچ سمجھ کر جواب دیجے گا۔ :)
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کیا پتہ چل گیا! یعنی ڈیرھ ہفتے کی چھٹیوں کا سن کر بھی لوگ خوش نہیں ہیں۔ :confused:
  4. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    محترم! تحریر پر دستخط تو ہمارے پہلے سے موجود ہیں اب آپ کیا مہر بھی لگوانا چاہتے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دکھ سب کے مشترک تھے مگر حوصلے جدا کوئی مچل پڑا تو کوئی مسکرا دیا پروین شاکر حوصلہ
  6. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پوچھ اُن سے جو بچھڑ جاتے ہیں ٹوٹ پڑتی ہے قیامت کیسے بچھڑنا
  7. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    ہم تو بس اتنا ہی جانتے ہیں کہ آپ بلا کے ہوشیار، سمجھدار، بذلہ سنج، سخن شناس، رمز آشنا، خوش طبع و خوش مزاج، ہمہ وقت فرحاں و شاداں اور اور اور ، اور ہاں نابغہ روزگار شخصیت ہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    منزلوں کی بات چھوڑو، کس نے پائی منزلیں اک سفر اچھا لگا، اک ہمسفر اچھا لگا ہمسفر
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ارے ہم نے تو کچھ نہیں کہا :happy:
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    جی سوائے اس ایک کام کے ۔ :)
  11. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ایفیشنسی اسی کو کہتے ہیں۔۔۔! کم سے کم وقت لگا کر بھی سب سے آگے نکل جانا ۔ :D
  13. محمداحمد

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت شکریہ عثمان بھائی! اب ایسا تو نہ کہیں بھائی ! ہم تو پہلے ہی بری طرح اس "پائتھون" کے نرغے میں ہیں۔ :p
  14. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    جی ہم نے ابھی ایک دھاگے میں آپ کو Nailbiting :nailbiting: کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ :D
  15. محمداحمد

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں" نیرنگ خیال"

    اس "سچی" کو پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔ :D
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    واضح رہے کہ اس گلشن کی آبیاری میں ہمارا خونِ دل بھی صرف ہوا ہے۔ :p
  17. محمداحمد

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    یہاں دیکھیے۔ :) وضاحت کا دوسرا پوائنٹ۔
  18. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ویسے یہ اعزاز بھی اسی دھاگے کو حاصل ہے کہ یہ واحد دھاگہ ہے جو چسپاں نہیں ہے پھر بھی کبھی زوال پزیر نہیں ہوا۔ :)
  19. محمداحمد

    جان بچی سو لاکھوں پائے ۔۔۔۔۔

    جان بچی سو لاکھوں پائے ۔۔۔۔۔
Top