نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نہیں ! ہم تو آپ کو اکثر یاد کرتے ہیں۔ ایک زمانے میں آپ کا نمبر بھی تھا ہمارے پاس لیکن کافی عرصہ...

    نہیں ! ہم تو آپ کو اکثر یاد کرتے ہیں۔ ایک زمانے میں آپ کا نمبر بھی تھا ہمارے پاس لیکن کافی عرصہ گزرنے کے باوجود رابطہ نہیں رہ سکا۔ ابھی پچھلے ماہ بھی آپ کی یاد آئی تھی یہ لنک دیکھیے۔...
  2. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    اچھا ۔۔۔! اگر آپ کو لگتا ہے تو شاید ایسا ہی ہوگا کیونکہ ہم نے تو آپ کا کلام دیکھا نہیں ہے۔ :) ویسے علمی کام شاعری کے ساتھ ساتھ بھی ہو سکتا ہے ۔ ایسی کافی مثالیں موجود ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    اچھی بات ہے تو پھر کب یہ قسم توڑنے کا ارادہ ہے؟ :)
  4. محمداحمد

    الحمدللہ اللہ کا شکر ہے۔ میں بخیریت ہوں۔ آپ سنائیے کیسے ہیں اور اتنے عرصے کہاں رہے؟

    الحمدللہ اللہ کا شکر ہے۔ میں بخیریت ہوں۔ آپ سنائیے کیسے ہیں اور اتنے عرصے کہاں رہے؟
  5. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    آپ سے بات ہو رہی ہے اور تو کچھ نہیں ہورہا۔ غالباً جناب کا تعلق شعر و ادب سے ہے اگر ہم غلطی پر نہیں ہیں تو؟
  6. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ویسے ہماری مراد یہی "احساسِ ذمہ داری" والا لطیفہ تھا، اس پر ہمیں متفق کی ریٹنگ بھی ملی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    مسافر بھول مت جانا۔۔۔۔

    امر شہزاد بھائی السلام علیکم، کیسے ہیں محترم۔۔۔! یہ خاکسار آپ کو اکثر یاد کرتا ہے۔ کہاں رہے آپ اتنے دنوں؟
  8. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    جی ہم نے وہاں بھی اپنا تبصرہ پیش کر دیا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    حضور یہ ہم خود کلامی کر رہے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    ایک نایاب مگر نادر خط

    اچھا یعنی یہ خط یہاں موجود ہے۔ بہت ہی عمدہ کام کیا جناب امین احسن اصلاحی نے۔ اور بہت کام کی تحریر ہے یہ۔۔۔! خوش رہیے جناب!
  11. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    ویسے قسمت مہربان ہو تو آپ کو لطیفوں پر بھی متفق کی ریٹنگ ملتی ہے۔ :D کیا بات ہے جناب۔۔۔! :)
  12. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    علم اللہ اصلاحی بھائی، دل خوش کردیا آپ نے۔ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں۔ کیا بات ہے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ اس تحریر کو علیحدہ سے ایک دھاگے میں لگائیے تاکہ اس سے زیادہ سے زیادہ لوگ فیضیاب ہو سکیں۔
  13. محمداحمد

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت شکریہ شگفتہ بہن! خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    شکر ہے کوئی تو یہاں کام کی بات بھی کرتا ہے۔ کوئی بات نہیں آپ پہلی ترجیح اپنے ٹیسٹ کو ہی رکھیں۔ فراغت ہو تو پھر یہاں آ جائیے گا۔ بھیا حاضر ملیں گے۔ :)
  15. محمداحمد

    یہ ہے میری اردو محفل

    عقیل ملک صاحب ، اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔! چونکہ آپ نئے ہیں سو چیزیں دشوار گزار لگ رہی ہیں۔ تاہم آتے جاتے رہیے تو سب کچھ بہت آسان ہوجائے گا۔ آپ آغاز اپنے تعارف سے کر سکتے ہیں۔ اپنا تعارف آپ یہاں پیش کر سکتے ہیں۔
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    ہمارا بھی یہی حال ہے۔ کبھی کبھی کام یاد آ جاتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    چلو اب اپنی ہی جانب چلیں ہم ۔۔۔۔ یہ رستہ دیر سے سونا پڑا ہے۔

    چلو اب اپنی ہی جانب چلیں ہم ۔۔۔۔ یہ رستہ دیر سے سونا پڑا ہے۔
Top