زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
بعد بھی تیرے جانِ جاں ، دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تیری یہاں، پھر تیری یاد بھی گئی ہائے ہائے...
بعد بھی تیرے جانِ جاں ، دل میں رہا عجب سماں یاد رہی تیری یہاں، پھر تیری یاد بھی گئی ہائے ہائے بھیا کیا ظلم کر رہے ہیں صبح صبح ۔
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
:) اب تو سننا ہی پڑے گا۔
:) اب تو سننا ہی پڑے گا۔
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین
بہت پہلے پروین شاکر کی ایک نظم "نئے سال کی دعا" کے نام سے پڑھی تھی، (اب یاد نہیں رہی) جس میں کچھ اس طرح تھا کہ قاری لائبریری سے روٹھ گئے ہیں، اور نئے سال کی دعا کچھ یوں تھی کہ لائبریریز پھر سے آباد ہو جائیں۔
محمداحمد
Post #14
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
ابھی تو دفتر میں ہوں۔ فرصت ملنے پر سنوں گا دونوں۔ :)
ابھی تو دفتر میں ہوں۔ فرصت ملنے پر سنوں گا دونوں۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
:) اچھا ! یہ بھی ہے۔ :)
:) اچھا ! یہ بھی ہے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
لیجے، ہم تو سوچ ہی رہے تھے کہ کہاں سے تلاش شروع کی جائے۔ آپ نے تو کام بالکل آسان کردیا ۔...
لیجے، ہم تو سوچ ہی رہے تھے کہ کہاں سے تلاش شروع کی جائے۔ آپ نے تو کام بالکل آسان کردیا ۔ تھینکس ان ایڈوانس ۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
لرکس تو اچھے لگ رہے ہیں۔ یوں تو ہم انگریزی گانوں کا مذاق نہیں رکھتے ہیں، پھر بھی "ہائیلی...
لرکس تو اچھے لگ رہے ہیں۔ یوں تو ہم انگریزی گانوں کا مذاق نہیں رکھتے ہیں، پھر بھی "ہائیلی ریکمنڈڈ" ہے تو ضرور سنیں گے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
ہمیں تو انگریزی سمجھ نہیں آتی، پھر بھی سن کر دیکھیں گے کہ اس میں کیا ایسی بات ہے۔ :)
ہمیں تو انگریزی سمجھ نہیں آتی، پھر بھی سن کر دیکھیں گے کہ اس میں کیا ایسی بات ہے۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
اللہ رحم کرے۔ یہ کونسا موا فرنگی گیت ہے بھائی۔۔۔؟ :) :)
اللہ رحم کرے۔ یہ کونسا موا فرنگی گیت ہے بھائی۔۔۔؟ :) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
:) ہاہاہا۔۔۔! کچھ نہیں ہوتا، ہم تو اچھے سے اچھے شعر کو بھی ایک دن سے زیادہ نہیں چپکاتے ۔ :)
:) ہاہاہا۔۔۔! کچھ نہیں ہوتا، ہم تو اچھے سے اچھے شعر کو بھی ایک دن سے زیادہ نہیں چپکاتے ۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
یعنی آپ کو شبہ ہوتا ہے کہ یہ بھی کسی مجید امجد کا نہ ہو ؟ :)
یعنی آپ کو شبہ ہوتا ہے کہ یہ بھی کسی مجید امجد کا نہ ہو ؟ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
وصی شاہ! مجھے یوں تو پسند نہیں ہیں۔ لیکن اگر کوئی شعر مجھے اچھا لگے تو میں دیانت داری سے اُسے...
وصی شاہ! مجھے یوں تو پسند نہیں ہیں۔ لیکن اگر کوئی شعر مجھے اچھا لگے تو میں دیانت داری سے اُسے سراہنے کی کوشش کرتا ہوں۔ چاہے وہ کسی کا بھی ہو۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 17، 2013
اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین
بہت خوب۔۔۔! بات ترجیحات کی ہوتی ہے، شاید ان کی ترجیح کتابیں ہوں۔
محمداحمد
Post #2
جنوری 17، 2013
فورم:
متفرقات
تمھیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہ تھا ۔۔۔ جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے ۔۔ وصی شاہ
تمھیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہ تھا ۔۔۔ جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے ۔۔ وصی شاہ
محمداحمد
کیفیت نامہ
جنوری 17، 2013
عدم
وہ مرے اس قدر قریب ہوا - عبدالحمید عدم
:great::best:
محمداحمد
Post #8
جنوری 16، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
بہت خوب۔۔۔!
محمداحمد
Post #574
جنوری 16، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر - 5
دل گیا تھا تو یہ آنکھیں بھی کوئی لے جاتا میں بھلا ایک ہی تصویر کہاں تک دیکھوں احمد ندیم قاسمی
محمداحمد
Post #570
جنوری 16، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
کبھی حیات کی ضامن، کبھی وسیلہء مرگ ۔۔۔ نگاہِ دوست ترا کوئی اعتبار نہیں۔
کبھی حیات کی ضامن، کبھی وسیلہء مرگ ۔۔۔ نگاہِ دوست ترا کوئی اعتبار نہیں۔
محمداحمد
کیفیت نامہ
جنوری 16، 2013
مبارکباد
آٹھ ہزاری "نائب مہتمم موذی"
بہت شکریہ۔۔۔۔! دعا کے لئے ممنون ہوں۔
محمداحمد
Post #31
جنوری 16، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
آٹھ ہزاری "نائب مہتمم موذی"
لیجے۔۔۔۔! یہ پائتھون جان نہیں چھوڑے گا۔ :D بہت شکریہ۔۔۔! :)
محمداحمد
Post #30
جنوری 16، 2013
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top