بہت شکریہ محسن!
ہم نے تو محب بھائی کے 9000 پیغامات پر بھی آپ کو دھاگہ نہیں کھولنے دیا اور 10000 کے طویل انتظار پر لگا دیا لیکن ہماری باری پر آپ نے 8000 پر ہی کام دکھا دیا۔ :)
بہر کیف ! خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
List Methods
lists پر کام کرنے کے لئے پائتھون ہمیں مختلف طریقہ کار (methods) فراہم کرتا ہے۔
Append
یہ طریقہ کسی لسٹ کے آخر میں کوئی آئٹم شامل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
>>> t = ['a','b','c']
>>> t.append('d')
>>> t
['a', 'b', 'c', 'd']
>>>