نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بالکل :)

    بالکل :)
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    گپ شپ کی ضرورت تو رہتی ہی ہے۔ لیکن کچھ شعر واقعی ایسی تاثر رکھتے ہیں کہ جنہیں سن کر دل کو تھامے بغیر گزارا نہیں ہوتا۔
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    شعر کی خوشبو ہی بلال کو یہاں لا سکتی ہے۔
  4. محمداحمد

    ہممم! یہ تو ہے۔ کچھ عرصے برقرار رکھیے گا اس اوتار کو۔

    ہممم! یہ تو ہے۔ کچھ عرصے برقرار رکھیے گا اس اوتار کو۔
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اب یہاں کوئی نہیں، اپنا پرایا بھی نہیں ہم نے یہ سوچ کے محفل کو سجایا بھی نہیں
  6. محمداحمد

    ہاں ! نیلم تو بے چاری ہے ہی۔ ویسے کیا نام لینا ضروری ہے۔ کسی طرح اشارے سے نہیں سمجھ سکتے آپ :)

    ہاں ! نیلم تو بے چاری ہے ہی۔ ویسے کیا نام لینا ضروری ہے۔ کسی طرح اشارے سے نہیں سمجھ سکتے آپ :)
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کیا شعر مارا ہے ظالم ! دل توڑ دیا۔ :)
  8. محمداحمد

    ویسے آپ کے اوتار کی بلی بڑی پیاری ہے۔

    ویسے آپ کے اوتار کی بلی بڑی پیاری ہے۔
  9. محمداحمد

    اوکے۔۔۔! :) نیرنگ خیال! :) تھک ہار کر بے چارہ منا ہی رہ جاتا ہے آپ کی مشقِ ستم کے لئے۔ :)

    اوکے۔۔۔! :) نیرنگ خیال! :) تھک ہار کر بے چارہ منا ہی رہ جاتا ہے آپ کی مشقِ ستم کے لئے۔ :)
  10. محمداحمد

    اگر میں کہوں کہ یہاں "رائی کا پہاڑ" بنایا جا رہا ہے تو دوبارہ سوری کرنا پڑے کی، اس لئے میں نہیں...

    اگر میں کہوں کہ یہاں "رائی کا پہاڑ" بنایا جا رہا ہے تو دوبارہ سوری کرنا پڑے کی، اس لئے میں نہیں کہہ رہا۔ :)
  11. محمداحمد

    چلیے جانے دیں! کیا رکھا ہے ان باتوں میں۔ خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)

    چلیے جانے دیں! کیا رکھا ہے ان باتوں میں۔ خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  12. محمداحمد

    کوئی بات نہیں ! اگر آپ کو فیل ہوا تو مجھے سوری کرنی ہی چاہیے تھی۔ ویسے میں نے مذاق ہی کیا...

    کوئی بات نہیں ! اگر آپ کو فیل ہوا تو مجھے سوری کرنی ہی چاہیے تھی۔ ویسے میں نے مذاق ہی کیا تھا۔ اور میں نے دانستہ کبھی کسی کو ڈسکریج نہیں کیا۔
  13. محمداحمد

    اچھا! مجھے نہیں پتہ یہ کیا معاملہ ہے۔ میں نے اپنے طور پر معذرت کر لی ہے۔

    اچھا! مجھے نہیں پتہ یہ کیا معاملہ ہے۔ میں نے اپنے طور پر معذرت کر لی ہے۔
  14. محمداحمد

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    تلاش کے لئے ہم in آپریٹر استعمال کرتے ہیں، اس سے ہمیں True یا False میں جواب مل جائے گا: >>> d = {'a':1, 'b':2,'c':3,'d':4} >>> 'a' in d True >>> 'g' in d False >>> ترتیب کا کام بھی ممکن ہے۔ یہ بھی اسی ہفتے بتایا جائے گا۔ :)
  15. محمداحمد

    ویسے اگر آپ کو میری بات بری لگی تو بہت بہت معذرت میں نے ازرہِ مذاق ہی کہا تھا۔

    ویسے اگر آپ کو میری بات بری لگی تو بہت بہت معذرت میں نے ازرہِ مذاق ہی کہا تھا۔
  16. محمداحمد

    محب علوی بھائی ذرا دیکھیے یہ کیا معاملہ ہے۔

    محب علوی بھائی ذرا دیکھیے یہ کیا معاملہ ہے۔
  17. محمداحمد

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    بہت خوب یعنی یہ تھا تصویر کا دوسرا رخ ! دونوں ہی لاجواب! کیا کہنے۔ :)
  18. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    ہاں بھیا ! ساری عمر زمانے بھر سے بنا کہ رکھی کہ اس سرخ رنگ دو دھاری آرے سے بچے رہیں، لیکن افسوس :) بات پر واں زبان کٹتی ہے وہ کہیں اور سنا کرے کوئی غالب ویسے آپ نے دیکھا "اپیا" کے نام میں کتنی تاثیر ہے۔ غائب ہوگئے ہیں لوگ، غائب ہوجانے والی چیز کی طرح۔ :D
  19. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    لگتا ہے اپیا کو بلانا ہی پڑے گا۔ :)
  20. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    محب بھائی ! ان تِلوں میں تیل نہیں ہے۔ :)
Top