نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    حوصلہ رکھیے۔۔۔! اور اپنی رفتار کے ساتھ چلتی رہیے۔ کہتے ہیں کہ "اگر آپ کسی پہاڑ کو سرکانا چاہتے ہیں تو پھر ذروں کو سرکانے کا ہنر سیکھیے"۔ یعنی کام کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں بانٹ لیجے ۔ ایک دن آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا کہ کب اتنا بڑا کام مکمل ہوگیا۔ آپ کے عظیم الشان لائبریری پروجیکٹس اس بات کا...
  2. محمداحمد

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    بہت شکریہ ! دیر سویر کی کوئی بات نہیں اور یہی فارمولا پائتھون میں بھی چلے گا۔ :D یعنی جب آپ کا دل چاہے پائتھون کے زیادہ تر اسباق تحریری شکل میں موجود ہیں ان سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ کسی بھی قسم کی مشکل کی صورت میں، میں اور محب بھائی حاضر ہیں۔ :)
  3. محمداحمد

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    احمد علی امیداورمحبت التباس الف نظامی انیس الرحمن اوشو حسن علوی خرم شہزاد خرم شعیب سعید شوبی صائمہ شاہ عائشہ عزیز علی خان قرۃالعین اعوان قیصرانی کلیم محب علوی محمد بلال اعظم محمد صابر محمداحمد مدیحہ گیلانی مقدس موجو ناعمہ عزیز نیرنگ خیال MughalS zeesh علی خان طمیم اور کس کا نام رہ گیا؟؟؟
  4. محمداحمد

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    خوش آمدید لیجیے جناب ! دو ہفتے کہاں گئے پتہ ہی نہ چلا ۔ اور اب وقت آگیا پھر سے نئی ہمت، نئے عزم اور نئے حوصلے سے اپنے سفر کو آگے بڑھانے کا۔ پائتھون بنیادی کورس میں ہم نے بہت کچھ سیکھا۔ ہم ان تمام احباب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس سلسلے میں حصہ ڈالا اور ہمارے عزم و حوصلے کے لئے باعثِ تقویت...
  5. محمداحمد

    اشارہ ۔ نادر خان سَر گِروہ

    آج بہت عرصے بعد یاہو اکاؤنٹ کھولا تو بزمِ قلم کی ای میل میں یہ افسانہ / افسانچہ ملا ۔ اچھا لگا سو یہاں پیش کر رہا ہوں۔ اِشارہ (SIGNAL) نادر خان سَر گِروہ آج آخری سال کے نتائج کا اعلان ہُوا تھا۔ وہ شام ڈھلے نتیجہ ہاتھ میں تھامے کالج کے باہر کھڑا تھا۔ آج اُس کی پڑھائی کا برسوں سے چلا آ رہا...
  6. محمداحمد

    محفل کا ایک خوبصورت صفحہ ...

    محفل کا ایک خوبصورت صفحہ : http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%D8%B9%D8%B1-3.14677/page-5
  7. محمداحمد

    مصطفیٰ زیدی دیدنی ۔ مصطفیٰ زیدی (میری پلکوں کو مت دیکھو)

    لاجواب شکریہ فرخ بھائی اس شراکت کے لئے۔
  8. محمداحمد

    مبارکباد عشبہ رانی کی پہلی سالگرہ

    ماشاءاللہ! اللہ بہت بہت مبارک کرے۔ اور گُڑیا رانی کو صحت، تندرستی، راحت و مسرت بھری زندگی عطا فرمائے (آمین)
  9. محمداحمد

    السلام علیکم

    اللہ آپ کو صحت دے۔ سردی پر ایسا کیا لکھ دیا کہ لینے کے دینے پڑ گئے ۔ :D
  10. محمداحمد

    السلام علیکم

    آپ کچھ نہ کریں۔ ہم نے اسے گپ شپ میں منتقل کردیا ہے۔ اور سنائیے کیسے ہیں آپ؟؟؟
  11. محمداحمد

    السلام علیکم

    وعلیکم السلام، الحمدللہ ہم تو ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیے۔ اور ہاں یہ آپ نے نیا دھاگہ "ذکرِ محفلین" میں کھولا ہے۔ جہاں عموماً محفلین دیگر محفلین سے متعلق کوئی تحریر پیش کرتے ہیں۔ آپ کا کیا ارادہ ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    کتب خانے کتابوں کی بیرون وطن منتقلی ، ایک لمحہ فکریہ

    سوچتا ہوں جو لوگ مطالعہ نہیں کرتے اُن کے پاس سوچنے کے لئے کیا ہوتا ہے۔ اُن کے پاس کہنے کے لئے کیا ہوتا ہے۔ وہ زندگی کو کیسے دیکھتے ہیں۔ افسوس کہ ہمارے ہاں 99 فی صد لوگ ایسے ہی ہیں جو کتابیں پڑھنے کو وقت کا زیاں سمجھتے ہیں اور کتابیں پڑھنے والوں پر ہنستے ہیں۔ 99 لوگ کسی ایک شخص پر ہنسیں تو...
Top