ہم کیا جانتے ہیں؟
ہم تو یہ جانتے ہیں کہ ہماری گڑیا سی بہن بہت سمجھدار، معاملہ فہم اور بردبار ہیں۔لیکن ماحول کو ترو تازہ رکھنے کے لئے ہمیشہ مسکرانے اور سب کو خوش رکھنے کے طور طریقوں پر عمل پیرا رہتی ہیں۔ کافی سنجیدہ بھی ہیں۔ لیکن ساتھ ساتھ خوش خلق، تھوڑی سی نٹ کھٹ اور کافی زیادہ شرارتی بھی۔...