نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    بہت بہت مبارک ہو بلال آپ کو۔ اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے (آمین)
  2. محمداحمد

    واہ ! کیا بات ہے جون ایلیا کی۔

    واہ ! کیا بات ہے جون ایلیا کی۔
  3. محمداحمد

    محبت مر گئی مجھ کو بھی غم ہے ۔۔۔ مرے اچھے دنوں کی آشنا تھی ۔ جاوید اختر

    محبت مر گئی مجھ کو بھی غم ہے ۔۔۔ مرے اچھے دنوں کی آشنا تھی ۔ جاوید اختر
  4. محمداحمد

    غزل ۔ پسِ مرگِ تمنا کون دیکھے ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی اور بلال آج آپ دونوں نے مل کر ہمارا اتنا خون بڑھا دیا ہے کہ لگتا ہے اگلے چار پانچ دن ڈائٹنگ کرنا پڑے گی۔ :) بہت محبت ہے آپ دونوں کی، کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت ہمارے ٹوٹے پھوٹے اشعار پر لگایا اور ہماری محبت میں ہمیں سراہا بھی۔ خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بڑے بڑے عزائم ہیں جناب کے۔ :) آپ کا علاج پائتھون ماسٹر ہی کریں گے، ایک ایسا اسنپٹ بنائیں کہ یہ عشق کا بھوت اُتر جائے ۔ :D
  6. محمداحمد

    غزل ۔ زخم کا اندِمال ہوتے ہوئے ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ بھیا! بہت محبت ہے آپ کی۔ بہت ممنون ہوں۔ :)
  7. محمداحمد

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    بلال لگتا ہے آج کل اقبال کو گھول کر پیا جا رہا ہے۔ :D
  8. محمداحمد

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    جیسے آج ہمیں محب بھیا سے ڈانٹ کھانی پڑی، گپ شپ میں۔ بھلا کس کی وجہ سے کھائی۔ :) لوگ تو غائب ہی ہو گئے تھے۔ :D:)
  9. محمداحمد

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    ارے احمد بھیا، بھائی کس کے ہیں۔ ایویں ای تو نہیں تریف شریف کر رہے ہیں لوگ۔ :):D
  10. محمداحمد

    غزل ۔ لب لرزتے ہیں روانی بھی نہیں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ذوالقرنین بھائی۔۔۔! آپ کی محبت کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  11. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    آج تو ساری ہی قبریں اُدھڑی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ :p:D
  12. محمداحمد

    غزل ۔ تشنگی بھی سراب ہے شاید ۔ محمد احمدؔ

    ارے بھیا ! آج یہ گڑھے مردے کیوں اُکھاڑے جا رہے ہیں۔ :D بہت شکریہ ! بہت محبت ہے آپ کی۔ خوش رہیے۔ :)
  13. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    محب بھائی ! یہاں آپ سے کوئی بھی نہیں پوچھے گا کہ بھائی یہ append کیا ہوتا ہے۔ سب کو پتہ ہے کہ پڑھنا پڑے گا۔ بڑے چالاک ہیں آپ کے اسٹوڈینٹس؟ :D:p
  14. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    مجھے بھی۔۔۔! :p
  15. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    آپ بھی گپ شپ میں ہی آجائیں۔ ایویں بور ذمروں میں مفید مراسلے کرتے کرتے تنہائی کا شکار ہو جائیں گے۔ :) درج بالا اصطلاحات کسی سے مستعار لی ہیں۔
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    لیجے ! آخر چھاپہ پڑ ہی گیا۔ :rollingonthefloor:
Top