نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ارے وہ کون ہے جو ہماری گڑیا کو ڈانٹ رہا ہے۔ شاید وہ معصوم ہماری گڑیا کو جانتا نہیں ہے کہ اس کا انجام کیا ہونا ہے۔ :p
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ارے کیوں نہیں ہم کیوں معصوم نہیں۔ ہمارا اوتار دیکھیے کس معصومیت سے بند دیوار میں سے دریچہء امکان روشن کئے بیٹھے ہیں۔ :D
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    نہیں نہیں وہ تو "مجھ معصوم" نے کہا تھا۔ :p
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہاہاہا ویسے ہلکا ہاتھ رکھیں! لوگ ابھی صرف مسکرائے ہیں۔ کہیں پھر سے :( جیسی شکل نہ دیکھنی پڑے ۔ :D
  5. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اللہ رحم کرے، دیکھیے اب یہ کھچڑی کسے کھانی پڑے ۔ :p:ROFLMAO:
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یہ آپ نہ ہی بتائیں تو ٹھیک ہے۔ ;) ویسے آپ نے دیکھا۔ لوگ آج مسکرا رہے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یعنی آپ کا خیال ہے کہ منا اردو جہنم میں ہم پائتھون مونسٹرز کے ساتھ رہ رہا ہے۔ :) یہ سن کر تو منے سے ہمدردی ہو رہی ہے۔ یوں بھی وہ موصوف کسی کی یاد میں کوٹ، ٹائی اور نہ جانے کیا کیا کمرے میں رکھ کر خود غائب ہونے کے موڈ میں ہیں۔ :D
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بس جو بھی کرنا ہے جلد سے جلد کر گزریے ۔ ایسا نہ ہو بعد میں منا بالکل ہی ہاتھ سے نکل جائے۔ :) اور آپ کے ریکارڈ میں پہلی بار ایک ناکام کیس لکھا جائے۔ :D:p
  9. محمداحمد

    غزل ۔ زخم کا اندِمال ہوتے ہوئے ۔ محمد احمد

    غزل زخم کا اندِمال ہوتے ہوئے میں نے دیکھا کمال ہوتے ہوئے ہجر کی دھوپ کیوں نہیں ڈھلتی جشنِ شامِ وصال ہوتے ہوئے دے گئی مستقل خلش دل کو آرزو پائمال ہوتے ہوئے لوگ جیتے ہیں جینا چاہتے ہیں زندگانی وبال ہوتے ہوئے کس قدر اختلاف کرتا ہے وہ مرا ہم خیال ہوتے ہوئے پئے الزام آ رُکیں مجھ پر ساری...
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کیا بات ہے نین بھائی! تحلیلِ نفسی کے دقیق فن میں جو ملکہ جناب کو حاصل ہے وہ کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔ :D خاص طور پر منے کی نفسیات کو جس طرح آپ بیان کرسکتے ہیں وہ کسی ماہرِ فن کو بھی چونکا دینے کے لئے کافی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ منے کے لئے شافی علاج کا نسخہ مرحمت فرمائیں۔ :p:)
  11. محمداحمد

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ شاہد صاحب، یہ سطر لکھتے ہوئے مجھے بھی اس بات کا خیال آیا تھا۔ دراصل زیادہ فصیح "کو" ہی ہے لیکن اس "کو" کے ساتھ میں نے مصرعہ بارہا پڑھ کر دیکھا تو رواں نہیں لگ رہا تھا، سو میں نے "کو" کی جگہ "نے" لگا دیا کہ سندھ میں "کو" ہی کہا جاتا ہے اور اہلِ پنجاب اس "کو" کی جگہ "نے" بھی استعمال...
  12. محمداحمد

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ نیلم، یہ کامیڈی والی عادت جائے گی نہیں آپ کی۔ :p
  13. محمداحمد

    بزمِ اردو میں تشریف لائیں

    بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب، ہم بھی "محبانِ اردو کی اجتماع گاہ" میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں اور انشاءاللہ کوشش ہوگی کہ آتے جاتے رہیں۔ گو کہ آج کل میں بہت سے جھمیلوں میں پھنسا ہوا ہوں پھر بھی آپ کے حکم کے مطابق حتی المقدور حاضر رہوں گا۔
  14. محمداحمد

    تم جب آؤ گی

    بہت خوب۔۔۔۔! بہت اچھی نظم ہے۔ خوش رہیے۔
  15. محمداحمد

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    :) شکریہ ذیشان بھائی۔۔۔۔۔۔۔!
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بلاتا ہوں محب بھائی کو۔
  17. محمداحمد

    ١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

    واہ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
  18. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہوتا ہے کبھی کبھی۔ لیکن من کو اتنا زیادہ لفٹ نہیں کرانا چاہیے۔ اوکے۔
Top