نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    آپ میری طرح لکھ کر باتیں کیا کریں۔
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہاہاہا لگتا ہے کہ اس چوپال کو "پائتھون" سونگھ گیا ہے۔ :D:) :p
  3. محمداحمد

    ہاہاہا کہیں یہ شعر حاصلِ ملاقات تو نہیں ہے۔ :)

    ہاہاہا کہیں یہ شعر حاصلِ ملاقات تو نہیں ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    واقعی آج کے دور میں سب سے مشکل کام وقت کو بہتر استعمال کرنا ہے۔
  5. محمداحمد

    :)

    :)
  6. محمداحمد

    نہیں نہیں یہ افواہ کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی وہ آئے آ کے چلے بھی گئے اور ملے بھی نہیں :) :)

    نہیں نہیں یہ افواہ کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی وہ آئے آ کے چلے بھی گئے اور ملے بھی نہیں :) :)
  7. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    لاجواب کردیا بھیا آپ نے۔ ایسی باتیں سرِ عام نہیں کہتے۔ آپ کو بلال کا تو پتہ ہی ہے نا۔ اور مس پائتھون بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ :D
  8. محمداحمد

    خوب ! ہندسے گدھ کی طرح دن مرا کھا جاتے ہیں حرف ملنے مجھے آتے ہیں ذرا شام کے بعد خوب غزل ہے یہ...

    خوب ! ہندسے گدھ کی طرح دن مرا کھا جاتے ہیں حرف ملنے مجھے آتے ہیں ذرا شام کے بعد خوب غزل ہے یہ پروین شاکر کی۔
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    چھٹیاں کیسی جا رہی ہیں دوستوں کی۔ چھٹیوں میں گپ شپ پر تو کوئی پابندی نہیں ہے۔ پھر یہاں سناٹا کیوں ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    اچھا ! یعنی قیصرانی بھائی پاکستان میں ہیں۔ بہت خوب۔۔۔!

    اچھا ! یعنی قیصرانی بھائی پاکستان میں ہیں۔ بہت خوب۔۔۔!
  11. محمداحمد

    اردو محفل کو سلام

    مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس دھاگے میں میرا بھی ایک تبصرہ تھا لیکن اب ڈھونڈے سے نہیں مل رہا۔ :) یا شاید سالگرہ کے کسی دھاگے میں ہو میری پوسٹ۔ بہرکیف ! ایک بار پھر ان خوبصورت اشعار اور اردو محفل کے لئے آپ کے جذبات (جو ہم سب کی دلی ترجمانی ہیں) پر ہماری بہت بہت داد اور مبارکباد قبول کیجے۔ :)
  12. محمداحمد

    ماشاءاللہ ! قسمت والے ہیں جناب آپ۔ :)

    ماشاءاللہ ! قسمت والے ہیں جناب آپ۔ :)
  13. محمداحمد

    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں ۔۔۔۔ اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں

    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں ۔۔۔۔ اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
  14. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    بلال چھٹیوں میں کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو گئے ہیں آپ۔ :D
  15. محمداحمد

    یہ ملاقات اک بہانہ ہے۔ :)

    یہ ملاقات اک بہانہ ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    بہت محبت ہے محترم آپ کی۔ بہت شکریہ۔ دعا کیجے کہ اللہ اس خاکسار کو واقعی ایسا کردے جیسا آپ کا گمان ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    اگر ایسا ہے تو divshare.com پر یہ کام ہو سکتا ہے۔
  18. محمداحمد

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    سبحان اللہ۔۔۔! بہت خوب نعت ہے۔ اگر آپ کے پاس 4shared.com پر اکاؤنٹ ہے تو آپ وہاں اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
  19. محمداحمد

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خلافِ مصلحت میں بھی سمجھتا ہوں مگر ناصح وہ آتے ہیں تو چہرے پر تغیر آ ہی جاتا ہے
Top