نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یہ بہت خوبصورت غزل ہے اور مجھے بہت پسند ہے: ہمارے شوق کی یہ انتہا تھی قدم رکھا کہ منزل راستہ تھی بچھڑ کے ڈار سے بَن بَن پِھرا وہ ہرن کو اپنی کستوری سزا تھی کبھی جو خواب تھا وہ پا لیا ہے مگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی میں بچپن میں کھلونے توڑتا تھا میرے انجام کی وہ ابتدا تھی محبّت مر...
  2. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بہت اعلیٰ بھائی۔۔۔! کیا بات ہے۔ :) جسے چھو لوں میں وہ ہو جائے سونا تجھے دیکھا تو جانا بد دعا تھی جاوید اختر یعنی خوب دال میں مرغی کے مزے اُڑائے ہیں آپ نے۔ :D
  3. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہماری پوسٹ ایک لحظہ تاخیر سے پہنچی۔ :)
  4. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    پس منظر کا نام سن کر "لوگ" پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ اب اُنہیں جگا کر واپس لانا پڑے گا۔ :)
  5. محمداحمد

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ ! یہ خوبصورت پوسٹ تو ہم نے آج دیکھی۔ اللہ اس بچی کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے بھائی۔۔۔ ! خوش رہیے۔
  6. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ہاہاہاہا اسے کہتے ہیں یک نہ شد دو شد :D :) یعنی اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب تک انسان سنجیدہ نہ ہوجائے کوئی مفید بات نہیں ہوسکتی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہم آج تک کسی کے لئے "سیریس /سنجیدہ" نہیں ہوئے اور عین یہی وجہ ہے کہ اب تک کوئی "فائدہ" بھی نہیں ہوا۔ :ROFLMAO:
  7. محمداحمد

    یہ ربط دیکھیے: http://bazmeurdu.net/forum/topic/8

    یہ ربط دیکھیے: http://bazmeurdu.net/forum/topic/8
  8. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بورنگ دھاگے نہیں لوگ ہوتے ہیں جیسے جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے اپنے احمد بھیا :D ویسے کیا بورنگ دھاگے مفید ہوتے ہیں؟ :)
  9. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کیا بات ہے۔ کیسے کیسے قابل لوگ ہیں اس محفل میں کہ بس :) ویسے نسخہ خوب ہے بوقتِ ضرورت استعمال کیا جائے گا۔ ;)
  10. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    مفید دھاگے میں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :rollingonthefloor::biggrin:
  11. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    کون سے آدمی کا؟ :)
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بھیا ! کافی بنانا ہر کسی کو کہاں آتی۔ :) آپ نے دیکھا نہیں تھا کچن کارنر میں جو تصویریں کسی نے لگائیں تھیں، وہ مصالحہ ٹی وی کی لگ رہی تھیں۔ :D
  13. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    یہ رفتہ رفتہ سمجھ آئے گا ہمیں تو۔۔۔! ابھی تو ہم بچے ہیں۔ :p
  14. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    عمدہ چیزیں نفیس پیکنگ میں محفوظ رکھی جاتی ہیں کہ باوقتِ ضرورت کام آ سکیں اور پائتھون گپ شپ میں ہی پوری نہ ہو جائیں۔ :);) :D
  15. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ارے ہم بھی بچے ہی ہیں۔ ابھی ابھی امی سے کنفرم بھی کیا ہے ہم نے۔ :D
  16. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    دراصل معصوم بچے شرمیلے بھی تو ہوتے ہیں نا! :) میری طرح :p
  17. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    ذرا اونچا بولیے آواز نہیں آ رہی۔ :D
  18. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بچہ ہے نا ! اس لئے ایسا سوچ رہا ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    اللہ ! مجھے تو شرم آ رہی ہے۔ :p
Top