واہ واہ واہ!
کیا بات ہے ہماری۔۔۔! یقین جانیے خود پر اتنا پیار آ رہا ہے کہ کیا بتائیں۔ :)
بھلا ہم ایسی حرکتیں نہ کرتے تو کیا اتنا اچھا شعر سننے کو ملتا۔ :D:p'
بہت اعلیٰ
ماشاءاللہ!
میں نے بہت پہلے اس کتاب کا مطالعہ کیا تھا اور بلاشبہ یہ بڑی لاجواب کتاب ہے۔
اگر اس کا پی ڈی ایف دستیاب ہے تو شاید یونیکوڈ بھی کہیں موجود ہو۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
ارے بھیا ہم محفل میں تو ریگولر ہیں پر "آپ کی شاعری میں" اتنے ریگولر نہیں ہیں۔ :)
ایک نظم کا ربط تو یہ رہا اور دوسری کا ربط محفل میں نہیں مل سکا سو بلاگ کا لنک حاضر ہے۔
بہت شکریہ بلال!
آپ سے اتنی ڈھیر ساری داد پا کر اچھا لگا۔ :)
یوں تو اردو محفل پر ہماری ایک دو نظمیں اور بھی ہوں لیکن شاید وہ آپ کی محفل میں آمد سے پہلے کی ہوں۔
خوش رہیے۔ :)