یہاں ٹائپ کا مسئلہ ہے۔ آپ یا تو ٹائپ کنورژن کے لئے کوئی ویری ایبل استعمال کریں یا پھر اسے پرنٹ فنکشن میں ہی پرنٹ کروا دیں۔
ایسے :
>>> name = "Anees"
>>> age = 31
>>> age = str(age)
>>> print ("I am " + name + " and "+ age + " years old.")
I am Anees and 31 years old.
>>>
یا پھر ایسے...