نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    :) :D اچھا ٹریلر ہے۔ :) ویسے راوی کی طویل خاموشی شائقینِ داستان کو کھل رہی ہے۔ :lol:
  2. محمداحمد

    حسین سانپ کے نقش و نگار خوب سہی ۔۔۔ نگاہ زہر پہ رکھ ، خوشنما بدن پہ نہ جا۔ غلام محمد قاصر

    حسین سانپ کے نقش و نگار خوب سہی ۔۔۔ نگاہ زہر پہ رکھ ، خوشنما بدن پہ نہ جا۔ غلام محمد قاصر
  3. محمداحمد

    آج کی خبر:عالمی کتاب میلہ اور پاکستانی اسٹالس

    اصلاحی بھائی ! وہاں یقیناً ادبی نوعیت کے اسٹالز نہیں ہوں گے۔ اب مذہبی اسٹالز پر تو یہی کچھ ہوتا ہے۔ :) ویسے دو کتابیں اچھی لے لی ہیں آپ نے۔
  4. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    بہت شکریہ التباس بھائی۔۔۔! آپ کے اس خوبصورت تبصرے پر ریٹنگ پاس کرتے ہوئے کافی تذبذب کا سامنا رہا۔ پھر نظرِ انتخاب دوستی پر ہی ٹہھری کہ باقی چیزیں بھی اس چھتری نما اصطلاح کے نیچے آہی جاتی ہیں۔ :) بھیا بس یہ آپ سب سے باتیں کرنے کا اک بہانہ ہے ورنہ شاعری پڑھ کر ہندسوں میں دماغ کھپانے کا کسے...
  5. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    بالکل ! ٹھیک کہا آپ نے :)
  6. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    بہت شکریہ بھیا کی بہن :) یوں تو یہ نظم پائتھون والے دوستوں سے ہی مخاطب ہے لیکن اس کے زیادہ تر حصے مشکل چیزوں کے حوالے سے ہمارے عمومی رویوں کی عکاسی کرتےہیں۔ کسی کو بتائیے گا نہیں خود ہم نے بھی کسی زمانے میں فارسی سیکھنے کی کلاس میں داخلہ لیا تھا۔۔۔ لیکن پھر وہی ہوا جو ہوا کرتا ہے۔ :) :ROFLMAO...
  7. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    ارے بھیا کیوں اس موذی کے چکر میں اتنی پیاری دوستیاں گنواتے ہیں۔ جانے دیں، موزی کو۔ :) یہ کمبخت تو آستین میں بھی نہیں آئے گا۔ :D:p
  8. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    اور اگر لکھنے والا بھی کوئی ہماری ہی طرح ہوا تو یہی کہتا نظر آئے گا کہ "اتنی محنت کون کرے" :D:)
  9. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    توجہ کا بہت شکریہ محترم! ویسے اگر جنابِ عالی اس نظم سے سرسری بھی گزرتے تب بھی کوئی حرج نہ تھا کیونکہ یہ نظم شاعری کے ذمرے میں نہیں ہے جو چھینی ہتھوڑی لے کر اس کی چولیں بٹھائی جائیں۔ وہاں ہوتے تو آپ کے "درست" کو بھی "درست" کیا جا سکتا تھا۔ :) بہرکیف شکریہ۔ خوش رہیے۔ :D
  10. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    ٹھیک کر دیا ہے محب بھائی۔ شکریہ zeesh بھائی :) بہت شکریہ شگفتہ بہن ارے نہیں بس سب سے باتیں کرنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ تو چاہیے نا ۔ :):D ہاہاہا ! واقعی ! دل سے نکلتی ہیں ایسی باتیں۔ :p :) ایسا نہیں ہے ! اسی لئے تو ہم "وفورِ شوق" کو آگے دھکیل دیتے ہیں تاکہ خود تو چین کی نیند سو...
  11. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    :) خاکسار کی ایک معصوم سی نظم شائقین اور خائفینِ پائتھون کے نام :) اتنی محنت کون کرے یوں تو دنیا ٹھیک ہے لیکن اس کے کچھ انداز غلط ہیں :confused: میری اپنی سوچ ہے بھیا :waiting: اس کے "ہم آواز" غلط ہیں لیکن "اِن" سے کون لڑے اتنی محنت کون کرے مانا لیلیٰ پیاری ہوگی (y) سب کی راج...
  12. محمداحمد

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    اناللہ وانا الیہ راجعون! بہت افسوس ہوا عاطف بھائی یہ افسوسناک خبر سن کر۔ اللہ آپ کی دادی کی مغفرت فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے (آمین)
  13. محمداحمد

    سبق ڈکشنری (Dictionary)

    ڈکشنری (Dictionary) ڈکشنری (Dictionary) یا لغت کا لفظ آپ کے لئے یا ہمارے لئے نیا نہیں ہے۔ جب بھی کبھی کوئی نیا لفظ ہمارے سامنے آتا ہے تو ہمیں ڈکشنری دیکھنے کا خیال آتا ہے۔ جب ہم ڈکشنری میں اپنا مطلوبہ لفظ ڈھونڈتے ہیں اور جب وہ لفظ (جو ڈکشنری میں ایک ہی بار لکھا ہوتا ہے) مل جاتا ہے تو اس کے...
  14. محمداحمد

    اعلان ویلکم بیک | پائتھون

    Undeniably this is the First Warm Welcome to Python’s Return. Thanks. بہت شکریہ ۔۔۔! ہم تو چھوٹے بھیا کی طرف سے بھی ایسی ہی پوسٹ دیکھنا چاہ رہے تھے۔ :)
  15. محمداحمد

    بھیا کی پیاری بہن۔ خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)

    بھیا کی پیاری بہن۔ خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    بری بات بات ہے۔ ایسا نہیں کرتے۔ بھیا کا دل دکھتا ہے۔ :(

    بری بات بات ہے۔ ایسا نہیں کرتے۔ بھیا کا دل دکھتا ہے۔ :(
Top