یہ عہدے تو نہیں ہیں آپ انہیں ٹائٹلز کہہ سکتے ہیں۔ لائبریرین وہ لوگ ہیں جو لائبریری پروجیکٹس سے وابستہ ہیں۔ رہے منتظم، منتظمِ اعلیٰ، اور مدیر وغیرہ کے ٹائٹلز، تو وہ ایسے لوگوں کے پاس ہیں جنہیں کچھ انتظامی اور ادارتی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
ڈکشنری کا استعمال بطور شمار کنندہ (counter)
ذیل میں ایک فنکشن دیا گیا ہے۔ جو کسی بھی اسٹرنگ میں موجود حروف کی تعداد کے بارے میں بتاتا ہے۔
def how_frequent(s):
d = dict()
for c in s:
if c not in d:
d[c] = 1
else:
d[c] += 1
return d
سب سے پہلے...
بہت ہی خوب دھاگہ یہ مزمل بھائی نے کھولا
کوئی کچھ تو، کوئی کچھ کچھ، کوئی سب کچھ یہاں بولا
مگر جو بھی یہاں لکھا ہے اس میں نغمگی سی ہے
یہاں سب گنگناتے ہیں، ہر اک سو روشنی سی ہے
ارے بھیا آپ کو کیسے بھول سکتے ہیں آپ سے تو پہلے روز ہی اتنی اچھی گفتگو ہوئی تھی کہ برسوں یاد رہ سکتی ہے۔ بس آپ ذرا رات میں آن لائن ہوتے ہیں اور ہم اکثر جلدی سو جاتے ہیں۔ :) مصروفیات بھی اپنی جگہ ہیں لیکن محفل کی گپ شپ تو چلتی ہی رہتی ہے۔ آپ کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ ٹیگ کر دیتے ہیں، اس سے...
ادبی ذوق کی جو فراوانی اردو محفل پر دیکھنے کو ملتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں شعر و ادب سے محبت رکھنے والے ایسے ایسے دوست ہیں کہ جن سے محفل کی نسبت سے وابستہ ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔
ابھی کچھ دیر پہلے کیفیاتِ محفلین پر نظر ڈالی تو دل باغ باغ ہو گیا اور ہم نے اپنے تئیں یہ منظر محفوظ...
واہ بھیا واہ۔۔۔۔! آپ جو بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ :applause:
اور کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ اس دفعہ آپ نے قلم کو کچھ زیادہ ہی "دھار" لگا لی۔ :) زیادہ تعریف اس لئے نہیں کروں گا کہ کہیں اس پوسٹ کو بھی "آفیشل" نہ سمجھ لیا جائے۔ پھر کیا ہونا ہے آپ کو پتہ ہی ہے۔ :D