نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :)

    :)
  2. محمداحمد

    :)

    :)
  3. محمداحمد

    :)

    :)
  4. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    بھیا جی بھی رختِ سفر باندھ رہے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ عام تک نہ پہنچے ۔ شکیل بدایونی

    غزل غمِ عاشقی سے کہہ دو رہِ عام تک نہ پہنچے مجھے خوف ہے یہ تہمت مرے نام تک نہ پہنچے میں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد دعا دی! تیرا ہاتھ زندگی بھر کبھی جام تک نہ پہنچے وہ نوائے مضمحل کیا نہ ہو جس میں دل کی دھڑکن وہ صدائے اہلِ دل کیا جو عوام تک نہ پہنچے مرے طائرِ نفس کو نہیں باغباں سے...
  6. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ راہِ خدا میں عالمِ رندانہ مل گیا ۔ شکیل بدایونی

    غزل راہِ خدا میں عالمِ رندانہ مل گیا مسجد کو ڈھونڈتے تھے کہ میخانہ مل گیا آغازِ کائنات سے جس کی تلاش تھی اوراقِ زندگی میں وہ افسانہ مل گیا اہلِ جنوں کو تاب کہاں سوزِ حُسن کی جلتے ہی شمع خاک میں پروانہ مل گیا دیکھا نگاہِ یاس سے جب گل کدے کا رنگ ہر گُل کی آڑ میں کوئی ویرانہ مل گیا اِک...
  7. محمداحمد

    نسیمِ صبح میں نکہت، نہ پھول میں خوشبو ۔۔۔۔یہی چمن ہے تو ایسے چمن سے دُور چلیں ۔۔شکیل بدایونی

    نسیمِ صبح میں نکہت، نہ پھول میں خوشبو ۔۔۔۔یہی چمن ہے تو ایسے چمن سے دُور چلیں ۔۔شکیل بدایونی
  8. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    نسیمِ صبح میں نکہت، نہ پھول میں خوشبو یہی چمن ہے تو ایسے چمن سے دُور چلیں شکیل بدایونی
  9. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ بن جائے قہر عشرتِ پیہم کبھی کبھی ۔ شکیل بدایونی

    غزل بن جائے قہر عشرتِ پیہم کبھی کبھی دل کو سکوں نہ دے جو ترا غم کبھی کبھی لمحاتِ یادِ دوست کو صَرفِ دعا نہ کر آتے ہیں زندگی میں یہ عالم کبھی کبھی زاہد کی مہ کشی پہ تعجب نہ کیجیے لاتی ہے رنگ فطرتِ آدم کبھی کبھی مرکز سے ہو کے دُور بہ ایں اختصارِ عمر روتی ہے اپنے حال پہ شبنم کبھی کبھی...
  10. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ میری بربادی کو چشمِ معتبر سے دیکھیے ۔ شکیل بدایونی

    غزل میری بربادی کو چشمِ معتبر سے دیکھیے میرؔ کا دیوان، غالبؔ کی نظر سے دیکھیے مُسکرا کر یُوں نہ اپنی رہ گزر سے دیکھیے جس طرف میں ہوں، مری منزل اُدھر سے دیکھیے ہیں دلیلِ کم نگاہی اختلافاتِ نظر زندگی کا ایک ہی رُخ ہے جدھر سے دیکھیے بھرتے رہتے ہیں جہنم زندگی کے چارہ ساز دُشمنِ جاں ہیں اگر...
  11. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ رہِ وفا میں کوئی صاحبِ جنوں نہ ملا ۔ شکیل بدایونی

    غزل رہِ وفا میں کوئی صاحبِ جنوں نہ ملا دلوں میں عزم تو پائے رگوں میں خوں نہ ملا ہزار ہم سے مقدر نے کی دغا لیکن ہمیں مٹا کے مقّدر کو بھی سکوں نہ ملا گلوں کے رُخ پہ وہی تازگی کا عالم ہے نہ جانے ان کو غمِ روزگار کیوں نہ ملا کہاں سے لائے وہ اک بوالہوس مذاقِ سلیم جسے نظر تو ملی، جذبہء دروں...
  12. محمداحمد

    افتخار عارف غزل ۔ منصب نہ کُلاہ چاہتا ہوں ۔ افتخار عارف

    غزل منصب نہ کُلاہ چاہتا ہوں تنہا ہوں گواہ چاہتا ہوں اے اجرِ عظیم دینے والے! توفیقِ گناہ چاہتا ہوں میں شعلگیء وجود کی بیچ اک خطِّ سیاہ چاہتا ہوں ڈرتا ہُوں بہت بلندیوں سے پستی سے نباہ چاہتا ہوں وہ دن کے تجھے بھی بھول جاؤں اُس دِن سے پناہ چاہتا ہوں افتخار عارف
  13. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ مری زندگی پہ نہ مسکرا، مجھے زندگی کا الم نہیں ۔ شکیل بدایونی

    غزل مری زندگی پہ نہ مسکرا، مجھے زندگی کا الم نہیں جسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں مرا کُفر حاصلِ زُہد ہے، مرا زُہد حاصلِ کُفر ہے مری بندگی ہے وہ بندگی جو رہینِ دیر و حرم نہیں مجھے راس آئیں خدا کرے یہی اشتباہ کی ساعتیں اُنہیں اعتبارِ وفا تو ہے مجھے اعتبارِ ستم نہیں وہی...
  14. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    وہی جو اسٹیٹس میسجز میں کرتے ہیں۔ :) ویسے آپ کے ویر تو آج بھی نس گئے ہیں۔ :D
  15. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    اسی لئے تو آپ کو وہ لوگ خوش نصیب لگ رہے ہیں۔ :D
  16. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    نہیں ہم انگریزی موسیقی سے بالکل ہی بے بہرہ ہیں۔ اب سمجھ نہیں آتی کہ پہلے انگریزی سیکھیں یا موسیقی کی تانوں پر ہی سر ہلانا شروع کر دیں؟ :)
  17. محمداحمد

    :) کیونکہ آپ ذوقِ سلیم کے مالک ہیں۔ :) ویسے اوپر والے جملے میں ہم نے کوئی مذاق نہیں کیا۔ اور...

    :) کیونکہ آپ ذوقِ سلیم کے مالک ہیں۔ :) ویسے اوپر والے جملے میں ہم نے کوئی مذاق نہیں کیا۔ اور سنجیدگی سے ایک بات کہی ہے۔
  18. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    بہت خوب۔۔۔! یعنی انگریزی گیتوں میں بھی دل کو لگنے والی شاعری ملتی ہے۔
  19. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

    حلقہء احباب تو ہم بدل لیں۔ لیکن پھر بہت سے لوگ اچھی شاعری سے محروم ہو جائیں گے۔ (جو ہم بھیجتے ہیں۔ :D )
Top