نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    درمیانِ قعرِ دریا تختہ بندم کردئی باز می گوئی کہ دامن تر مکن ہُشیار باش
  2. محمداحمد

    رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہے ۔ (نظم: انتظار) ۔ از مخدوم محی الدین

    واہ۔۔۔۔! بہت اعلیٰ۔۔۔۔! یہ کلام (کچھ تور مروڑ کر) کمار سانو نے بھی گایا ہے اور ہم اُس پر بھی خوش تھے۔ :)
  3. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ راہِ خدا میں عالمِ رندانہ مل گیا ۔ شکیل بدایونی

    ہم تو آپ کے حسنِ ذوق کے شکر گزار ہیں بھائی۔۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    شکیل بدایونی غزل ۔ راہِ خدا میں عالمِ رندانہ مل گیا ۔ شکیل بدایونی

    بہت شکریہ۔۔۔! یہ باریک والا جملہ تو ہم نے اتفاقاً دیکھ لیا ورنہ اُمید یہی تھی کہ ہم اسے بھی دستخط میں ہی شمار کرتے۔ :) یاس بھی ایک کیفیت ہے اور خوب ہے۔
  5. محمداحمد

    عدیم ہاشمی فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ کبھی سوچا نہ تھا

    اچھی شاعری کی یہی نشانی ہوتی ہے کہ اسے بارہا پڑھو تب بھی باسی نہیں لگتی۔
  6. محمداحمد

    آپ کی یہ تحریر ہم گذشتہ دو تین دن سے پڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ لیکن کچھ نہ کچھ ہو جاتا تھا۔ آج...

    آپ کی یہ تحریر ہم گذشتہ دو تین دن سے پڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ لیکن کچھ نہ کچھ ہو جاتا تھا۔ آج کامیاب ہوئے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    شاعری اور ہم ۔۔۔۔ ایک ہنستی مسکراتی تحریر۔۔۔!

    واہ واہ ۔۔۔! بہت ہی پر لطف، ہنستی مسکراتی بلکہ کھلکھلاتی تحریر ہے ذیشان بھائی۔۔۔! بہت مزا آیا آپ کی تحریر پڑھ کر۔ نثر نگاری والی روداد بھی جلد روانہ کیجے۔ :) خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
  8. محمداحمد

    بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔: خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لئے ۔۔۔۔ ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو

    بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔: خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لئے ۔۔۔۔ ان میں جا کر مگر رہا نہ کرو
  9. محمداحمد

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اچھا یعنی وہ آپ سے مایوس ہو کر کسی اور کو ڈھونڈنے نکل گئے ہیں شرط لگانے۔ کہ بغیر شرط لگائے تو اُنہیں میچ ہضم ہی نہیں ہوتا۔ :D
  10. محمداحمد

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    بہت خوب۔۔۔! یہ تو کافی اُمید افزا تحریر ہے۔ ہم تو ہمیشہ پاکستان کے لئے دعا کرتے ہیں۔ انیس الرحمن بھائی کے ساتھ آج کون سی شرط لگی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    یعنی آپ سمجھ رہے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دُہرانے جا رہی ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    ایسا لگتا ہے کہ ہم نے آپ کو باقاعدہ ویل کم نہیں کیا۔ :welcome: :welcome: جیتے رہیے۔ :)
  13. محمداحمد

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    اچھا یہ کس سلسلے کا میچ تھا؟ کوئی ٹورنامینٹ وغیرہ ؟
  14. محمداحمد

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    یہ تو ہے ٹیسٹ سیریز تو بہت مایوس کن رہی۔
  15. محمداحمد

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    یہ تو لمحہ ء فکریہ ہے۔ :)
Top