بہت محبت ہے خلیل بھائی آپ کی۔ ورنہ یہ خاکسار تو ابھی پروگرامنگ اور شاعری دونوں میں ہی طفلِ مکتب ہے۔ ٹوٹے پھوٹے شعر کہنے کی کوشش ضرور کرتا ہوں لیکن خود کو شاعر نہیں کہتا کہ اس کے لئے بہت ریاضت درکار ہے جو ہم ایسے تن آسان لوگوں کے بس کا روگ نہیں ہے۔
ساتھ ساتھ مجھے یہ بھی شرمندگی ہو رہی ہے کہ میں...