آج کل محفل میں پاکستانی دوست سیاسی مباحثوں میں کافی سرگرم نظر آتے ہیں۔ پاکستان کے حالات بھی دن بہ دن خراب ہو رہے ہیں۔ ایسے میں تحمل اور برداشت کی بہت ضرورت ہے۔
فیس بک پر سب پروپیگنڈا کرنے والے اکھٹے ہوگئے ہیں۔ خدا کے لئے صوبائی اور لسانی تفریق سے بچتے ہوئے پاکستانی بننے کی کوشش کیجے۔ فیس بک...