اس سوال پر یوں تو ہر دور میں ہی بات ہوتی رہی ہے۔ اور اگر بات ہیت اور قواعد کے اعتبار سے کی جائے تو تقریباً تھوڑے بہت استثنیٰ کے ساتھ سب ہی رائج اصولوں کو مانتے ہیں اور اُن کی پاسداری کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ تاہم اگر شخصی اعتبار سے دیکھا جائے کہ کسی خاص شخص کے لئے شاعری کیا ہے یا اُس کے نزدیک شاعری...