اس سوال کا جواب تو ظاہر ہے کہ نفی میں ہی ہو سکتا ہے۔ یقیناً اس قدر متضاد تہذیب و ثقافت کے باوصف مشرق و مغرب کا تقابل کوئی خاص سود مند ثابت نہیں ہو سکتا لیکن ہم چونکہ ہر ہر میدان میں مغرب سے مرعوب ہیں اور وہ زیادہ تر معاملات میں ہم سے بہت آگے ہیں اس لئے ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اُن کا اور اپنا تقابلی...