انگریزی ادب تو واقعی سمندر ہے لیکن کیا کیجے کہ ہم کچھ آب گزیدہ ہیں۔ ;)
رہی نظم تو وہ ہمیں اسکول میں مولا بخش کی موجودگی میں پڑھائی گئی تھی، ایسے میں زبان سے کیا فرق پڑتا ہے۔ :)
آپ یہ بات اب کر نہیں سکتے کیونکہ لوگ پہلے آپ کی اوپر کی پوسٹس پڑھیں گے پھر یہاں تک پہنچیں گے۔ :p