نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    مسرور صاحب کا تعارف یہاں ہے۔
  2. محمداحمد

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    مسرور ڀا۽ ڀلي ڪري آيا۔۔۔! اوهان هن لنڪ تي سنڌي ڪي بورڊ تي سنڌي لڪهي سگي ٿو۔ مسرور بھائی۔۔۔! اس لنک پر سندھی کی بورڈ موجود ہے آپ وہاں لکھ کر یہاں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ میں نے ٹوٹی پھوٹی سندھی لکھی ہے شاید ہی سمجھ آئے آپ کو۔ :)
  3. محمداحمد

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    واہ۔۔۔! بہت اچھا ترجمہ کیا ہے آپ نے۔ ہمیں بھی سندھی "توری گھٹی" ہی آتی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    تعارف سب دوستوں کو سلام

    ادا بھلی کری آیا۔۔۔۔! خوش آمدید محترم مسرور صاحب، آپ کو اردو محفل میں پا کر خوشی ہوئی۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت خوب گزرے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ تعارف خوب ہے ۔ باقی تعارف کا بھی انتظار رہے گا۔
  5. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بالکل اس مہم کو اشتہار بازی سے آگے بڑھنا چاہیے۔ ویسے شاید "یکساں" نصاب ترتیب دینے میں اُن کی دلچسپی ہو۔ لیکن باقی کام مجھے نہیں لگتا کہ وہ کریں گے۔ ملک میں ایک قانون ایسا بھی ہونا چاہیے کہ جس کے تحت اساتذہ، اور دیگر عہدے داران جو اپنے اسکول کی شکل بھی نہیں دیکھتے اور گھر بیٹھے تنخواہ لیتے...
  6. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    یہی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ویسے آپ کی مفصل رائے کا بھی انتظار ہے۔ اُمید ہے آپ جلد وقت نکالیں گے۔
  7. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بہت شکریہ زبیر بھائی آپ کی رائے کا۔ ۔۔۔۔! واقعی تعلیم کو ہر ہر پلیٹ فارم پر فوقیت دینا ہی مسائل کا حل ہے۔
  8. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بالکل سوشل میڈیا پر بھی اس طرح کی کاوشوں کی پزیرائی ہونی چاہیے۔ لیکن ٹی وی چونکہ بڑا میڈیا ہے اور اس سے زیادہ لوگوں میں آگاہی پھیلائی جا سکتی ہے اس لئے ٹی وی کا استعمال زیادہ بہتر ہے۔ تاہم جنگ گروپ کی مہم کو مزید مقصدیت کی طرف مائل (Goal Oriented) ہو تو اور اچھی بات ہے۔
  9. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بہت شکریہ محب بھائی۔۔۔۔! اچھا کیا کہ آپ نے اور دوستوں کو بھی دعوتِ گفتگو دی۔ اس طرح مزید بہتر بات ہو سکے گی۔
  10. محمداحمد

    نمک تو مل گیا ہوگا۔ زیادہ تر "حسبِ ضرورت" کی اصطلاح نمک کے ساتھ ہی سنائی دیتی ہے۔ :)

    نمک تو مل گیا ہوگا۔ زیادہ تر "حسبِ ضرورت" کی اصطلاح نمک کے ساتھ ہی سنائی دیتی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔!
  12. محمداحمد

    حالی باپ کا ہے جبھی پسر وارِث - حالی

    بہت خوب غزل ہے وارث بھائی۔۔۔! آج کل شعراء اس قسم کی غزلیں بھی کہہ رہے ہیں جس میں ہر شعر میں تخلص ہوتا ہے۔ اس حساب سے یہ آپ ہی کی لگ رہی ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن

    :) ویسے ہمیں نہیں پتہ تھا کہ اس چھری کے نیچے: نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے :) شکریہ۔۔۔۔! :) خوش رہیے۔
  14. محمداحمد

    تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن

    بس اسی مہلت کا فائدہ اُٹھایا ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن

    :) بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔! آج کچھ شرارت سوجھی تو یہ حرکت کر بیٹھے۔ :)
  16. محمداحمد

    تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن

    محترم @محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی نذر: کچھ تو کہیے وہ اُس سے کہتا تھا لفظ مہکیں، کھُلے کتابِ سخن اُس کو شادی کے بعد علم ہوا "تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن" :) محمد احمدؔ
  17. محمداحمد

    مبارکباد پنج ہزاری محترمہ مہ جبین صاحبہ

    واہ واہ ۔۔۔۔! سرسری بھیا کیا خوب کام کیا ہے آپ نے ۔ واہ۔ جیتے رہیے۔ مہ جبین بہن آپ کو بہت بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل۔ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی یہ محفل "ہر دلعزیز" ہے۔
  18. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بالکل نایاب بھائی۔۔۔! کام تو یہ اچھا کر رہے ہیں۔ نیت کا تو کیا کہہ سکتے ہیں۔ باقی سب باتیں اپنی جگہ ہیں لیکن تعلیم کو اولین فوقیت دینا ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ پاکستان میں بے شمار گھوسٹ اسکول ہیں۔ کاغذوں میں ہیں ویسے کچھ نہیں پتہ۔ جہاں اسکول ہیں وہاں اساتذہ نہیں ہیں۔ تعلیمی سہولتیں نہیں...
Top