کوٹہ سسٹم واقعی 'میرٹ' کے مقابلے میں کھڑا کیا گیا تھا تاہم یہ کوشش اس لئے تھی کہ پسماندہ علاقوں کے رہنے والے بھی (جہاں تعلیم و تربیت عام نہیں تھی) سرکاری ملازمتوں سے کسی حد تک مستفیض ہو سکیں۔ ممکن ہے کہ یہ کام نیک نیتی سے کیا گیا ہو ۔ لیکن اس سے بہتر یہ ہوتا کہ ملازمتوں کے لئے 'میرٹ' کو ہی معیار...