نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔! کیا حال ہیں عینی آپ کے۔

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔! کیا حال ہیں عینی آپ کے۔
  2. محمداحمد

    سرخ بن مانس، نجم سیٹھی اور جاوید چوہدری

    شکریہ اس شراکت کا۔ کالم کا آخری جملہ بڑا معنی خیز ہے۔
  3. محمداحمد

    :) آپ نہ جانے کیا کیا لکھتے رہتے ہیں۔۔۔ اللہ بچائے۔۔۔۔۔۔۔ :)

    :) آپ نہ جانے کیا کیا لکھتے رہتے ہیں۔۔۔ اللہ بچائے۔۔۔۔۔۔۔ :)
  4. محمداحمد

    بہت خوب۔۔۔!!! ویسے ہمیں "وال" بھی پسند ہے۔ :)

    بہت خوب۔۔۔!!! ویسے ہمیں "وال" بھی پسند ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    سیٹھی صاحب اندر کے آدمی ہے نا۔۔۔۔! :)
  6. محمداحمد

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    لگتا ہے آپ منیب فاروق کی بات کر رہے ہیں؟ :)
  7. محمداحمد

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    ویسے ہم اخلاق کی نہیں بلکہ "اخلاقی سپورٹ" کی بات کر رہے تھے۔ یہ ٹی آئی پی کیا چیز ہے۔ ن لیگ کی اخلاقی اقدار کا بھی ذرا ذکر ہو جائے کہ آپ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
  8. محمداحمد

    نجم سیٹھی نگران وزیر اعلی پنجاب

    چلیے جی کچھ دنوں کے لئے "چڑیا" کو "ریسٹ" مل جائے گا۔ :)
  9. محمداحمد

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    دراصل ہمارے ہاں "نظریاتی ووٹ" نہ ہونے کے برابر پڑتے ہیں۔ ورنہ اخلاقی سپورٹ تو تحریکِ انصاف کی اتنی ہے کہ وہ اس امتحان میں با آسانی سرخرو ہو سکتے ہیں۔ لیکن ووٹ ڈالنے والوں کی ترجیحات اب بھی کوئی خاص نہیں بدلیں۔ اکثر حلقے تو ایسے ہیں جن سے ہر بار ایک ہی شخص کامیاب ہوتا ہے اور وہ ہر بار ایک نئی...
  10. محمداحمد

    مانسہرہ میں ن کا عظیم جلسہ

    ن لیگ نے صوبائی حکومت بچانے کے لئے وفاق میں اتنے سمجھوتے (سودے بازی) کیئے کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ "ن" لیگ پچھلے پانچ سال "زرداری اینڈ کمپنی" کا دایاں ہاتھ بنی رہی۔ ورنہ اگر "ن" لیگ چاہتی تو اس قدر بد عنوانیاں نہ ہو پاتیں اس عہد میں۔ لوگ اپنا 2 روپے کا فائدہ دیکھتے ہیں چاہے ملک کے 98 روپے برباد ہو...
  11. محمداحمد

    ہم کو وطن کی لُو بھی ہے پیاری ۔۔۔۔ غیروں کی بادِ صبا سے ۔۔۔۔۔

    ہم کو وطن کی لُو بھی ہے پیاری ۔۔۔۔ غیروں کی بادِ صبا سے ۔۔۔۔۔
  12. محمداحمد

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    جس چیز کا آپ کو لطف آ رہا ہے ہمیں اسی کے طعنے بھی پڑنا شروع ہو گئے ہیں۔ :) یعنی گلاس توڑنے کے پورے بارہ آنے ۔ :D
  13. محمداحمد

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    یہ تو پیرزادہ قاسم صاحب کا "اشٹائل" لگ رہا ہے۔ صاحبِ اختیار ہو گھر جلا دیا کرو :)
  14. محمداحمد

    فراز ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے

    ویسے حیرت ہے کہ ہم نے اس شعر کا اقتباس بھی لیا اور غور نہیں کیا۔ :)
  15. محمداحمد

    منٹو طاقت کا امتحان

    لفظ نہیں ہیں کچھ کہنے کے لئے۔ منٹو ہی لکھ سکتے تھے اسے۔
  16. محمداحمد

    اِس طرح ناز سے وہ جان ِ ادا بیٹھی ہے ۔۔۔پرویز ساحر

    خوبصورت غزل ہے بلال۔۔۔! واہ حسنِ انتخاب کی داد قبول کیجے۔
  17. محمداحمد

    جون ایلیا اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں

    بہت خوب۔۔۔۔! اچھی غزل ہے۔ اس سے ملتی جلتی ایک غزل اردو محفل پر یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ یعنی اس غزل کے کچھ اشعار وہاں بھی ہیں۔
Top