نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    چلنے دیں محب بھائی۔۔۔۔! اگلی متوقع سینچری کے پلیئرز کو ڈسٹرب نہ کریں۔۔۔۔۔۔! پلیزززززززززززززززززززززززز :p :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اب یہ بھی کوئی بتانے والی بات ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    یعنی بغیر گرج چمک کے ہو رہی ہے۔ :)

    یعنی بغیر گرج چمک کے ہو رہی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اوپر پڑھیں۔۔۔۔! اس سے زیادہ معقول وجہ اور کیا ہو سکتی ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    کچھ تفصیل آپ ہی ارشاد کردیں اگر مناسب سمجھیں۔
  6. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    چھوٹے بھیا حمایت میں تیری "کراسز" کھائے ہیں دیکھ لو سرخی ہماری پوسٹ کی :p:D
  7. محمداحمد

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    "وجہ" اور "نسخہ" دو الگ الگ چیزیں ہوتی ہیں۔ :D
  8. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    اور "اِس" پر آپ کو کراس ملنا چاہیے۔۔۔۔! وہ بھی بدستِ کراس شاہ :D:p
  9. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    منے کی حد تک تو ہم بھی متفق ہیں۔ وہ بے چارہ بڑا ہی "معصوم" ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    ہم تو نین بھیا کی بات کر رہے ہیں۔ :D اُن کا تو "حق" بنتا ہے۔ :p بلال تو آج کل نہ جانے کون سی دنیا میں گم ہیں۔ پہلے تو روز بات ہوا کرتی تھی۔ یا شاید ہم ہی غائب رہتے ہیں۔
  11. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    یوزر نیم تبدیل کرنے کی "رِکویسٹ" کسے دیتے ہیں محفل میں ۔۔۔! :) شمشاد بھائی سے پوچھ لیتے ہیں۔ :D
  12. محمداحمد

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    :haha::haha::haha::haha::haha: حد ہے بھئی۔۔۔۔! بہت مبارک ہو بلال بھائی آپ کو۔ :) ویسے عینی اس پوسٹ پر تو ایک بہت بڑا سارا کراس ہونا چاہیے تھا اور اس کے نیچے تبصرہ کچھ یوں ہونا چاہیے تھا۔۔! "نووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! " :D
  13. محمداحمد

    ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے ۔۔۔۔ وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تو نہ میں ۔۔۔ خالد احمد

    ہر چند اختلاف کے پہلو ہزار تھے ۔۔۔۔ وا کر سکا مگر لبِ گویا نہ تو نہ میں ۔۔۔ خالد احمد
  14. محمداحمد

    یار خالد احمد، کیا یہ واقعی تم ہو؟ ---- عطاءالحق قاسمی

    بشکریہ جنگ۔
  15. محمداحمد

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    ویسے کیا وصی شاہ کی خطا معاف نہیں ہو سکتی۔ :)
  16. محمداحمد

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    آپ کو کون سے شاعر سب سے اچھے لگتے ہیں پھر؟؟؟ :D
  17. محمداحمد

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    ویسے غلام مجتبیٰ ملک بھائی ۔۔۔! آپ بالکل صحیح جگہ (اردو محفل) پر آ گئے ہیں۔ یہاں شاعری کے چاہنے والے بہت ہیں۔ کسی کے بھائی! کسی کی آپا سب کے سب شاعری کے گرویدہ ہیں یہاں۔ :)
  18. محمداحمد

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    اصل بات یہ ہے کہ آپ کی اردو خراب ہے بھی نہیں۔۔۔! بلکہ ایسا لکھنا آپ کا بے تکلفانہ (informal) انداز ہے جس میں ہمارے روز مرہ کی طرح کے انگریزی کے لفظ بھی شامل ہیں۔ میں خود بھی اکثر کچھ انگریزی لفظوں کی اردو سوچ کر یہاں لکھتا ہوں جو عادت میں شامل ہو گئے ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    پھر ان سب باتوں کا وقت ہی نہیں رہے گا۔ امریکہ کو ابھی سے احتیاط کرنی چاہیے۔ :)
Top