آپ کیوں پسند نا پسند پر پابندی لگاتی ہیں کسی کی۔ :D :)
وصی شاہ صاحب کا یہ شعر دیکھیے:
تمھیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں
گر اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے؟
ہم تو کہتے ہیں کہ کسی کا ایک شعر بھی اچھا لگے تو اس کا اعتراف ضرور کرنا چاہیے۔ اور تحسین کلام کی ہونی چاہیے نہ کہ صاحبِ کلام کی۔...