نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ویسے جنوبی افریقہ کی ٹیم بالخصوص کپتان اے بی اپنی کارکردگی کے باعث بھرپور مبارکباد کے حق دار ہیں۔
  2. محمداحمد

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    جنوبی افریقہ جیسی ٹیم کے خلاف یہ کارکردگی بھی "چلے گی" ۔ ویسے ٹیم پر بہت محنت کی ضرورت ہے۔ 1- پرانی کھیپ کو رخصت کہہ دینا چاہیے۔ 2- نئے لڑکوں کو تیار کرنا ضروری ہے۔ 3- ٹیم میں "ٹیم اسپرٹ" کو بیدار کرنا ضروری ہے اور اس طرح کی تربیت بھی ضروری ہے کہ کھلاڑی اپنے لئے بعد میں اور پاکستان کے لئے...
  3. محمداحمد

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    چلیے ! جان بچی سو لاکھوں پائے۔۔۔۔! :)
  4. محمداحمد

    پانچواں ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    واقعی ۔۔۔! شکر ہے کہ ہمارے بالرز "مہان بلے باز" نہیں ہیں ورنہ 170 پر ہی ڈھیر ہو جاتے۔
  5. محمداحمد

    پی ٹی آئی کا نیا پاکستان

    یہ ایک سچے اور کھرے آدمی کی باتیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ اسے استقامت دے اور اس کے لئے آسانیاں پیدا کرے۔
  6. محمداحمد

    تعارف ناچیز مشاہد رضوی

    خوش آمدید محترم۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  7. محمداحمد

    بہروپ

    بہت خوب @نیلم۔۔۔۔! بہت اچھی تحریر ہے۔ خوش رہیے۔
  8. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    ویسے ٹوئیٹر کے ذریعے کوئی چیز سکھانی تو شاید اتنی آسان نہ ہو۔ ہاں رابطے میں رہنے کے لئے اور روابط کے ارسال کرنے کے لئے شاید ٹھیک رہے گا۔
  9. محمداحمد

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک

    یومِ پاکستان مبارک ہو
  10. محمداحمد

    پرویز مشرف کی واپسی

    جو عدالتی معاملات ہیں وہ تو اپنے حساب سے ہی چلیں گے۔ تاہم سیاسی لوگوں کو چاہیے کہ وہ فیصلہ عوام کی عدالت میں جانے دیں۔ جہاں اتنے سارے "محبِ وطن" لوگ عوام سے ووٹ کے طلبگار ہیں تو مشرف صاحب کو اس حق سے کیوں دور رکھا جائے۔ رہی دہشت گردوں کی دھمکیاں تو مشرف صاحب کو تحفظ دینا حکومت کی ذمہ داری...
  11. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    اچھے اور برے والی بات میں نے اس لئے کہی کہ کچھ لوگوں کو "جنگ گروپ" والوں کی نیت پر شک ہے اور ان کا خیال ہے کہ اس مہم کے پیچھے اُن کے کچھ اور ہی مقاصد ہیں۔ تاہم میرا کہنا یہ ہے کہ اگر کوئی بُرا بھی ہے تو اُس کے اچھے کام کو تو سراہنا ہی چاہیے۔ یقیناً معاشرے میں تعلیمی نظام کی بہتری اور بگاڑ دور...
  12. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    ویسے موجود وسائل کا مثبت استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ کیا کام کیسے کیا جائے اس پر بات ہو سکتی ہے۔
  13. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بالکل ساجد بھائی۔۔۔! یہ بہت اہم کام ہے۔ اور اس کا ہونا بہت ضروری ہے۔ لیکن ہمارے معاشرتی نظام میں شاید یہ اتنا آسان نہیں ہے۔
  14. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    یہ اقوامِ متحدہ والے کام تو بہت کرتے ہیں۔ لیکن ان کا کام کوئی خاص نظر کیوں نہیں آتا۔ نہ جانے ایسا ہے یا پھر مجھے ہی ایسا لگتا ہے۔
  15. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بس تو پھر آپ اُمت والوں کو راضی کریں کہ وہ بھی اس کارِ خیر میں حصہ لیں اور پاکستان میں تعلیمی نظام کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالیں۔ :)
  16. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بالکل: عمر بیت جاتی ہے دل کو دل بنانے میں بالکل یہ ایک اچھی کوشش ہے اور اس سے یقینا کچھ نہ کچھ مثبت نتائج تو برامد ہوں گے۔ باقی نشریاتی اداروں کو بھی (چاہے مقابلے کے لئے ہی سہی) اس سمت میں سعی کرنی چاہیے۔
  17. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بہت شکریہ محب بھائی۔۔۔! آج کل کارپوریٹ سیکٹر میں سماجی ذمہ داریوں (Corporate Social Responsibility) کو بھی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس کی تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔ تاہم کاروباری اداروں کا زیادہ رجحان ذمہ داریوں کو پورا کرنے سے زیادہ اُن کے نام پر اپنی تشہیر کی طرف ہے۔ بہرکیف معاشرے میں مثبت...
  18. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    بہت شکریہ فرحت صاحبہ، آپ کے تفصیلی تبصرے کا انتظار رہے گا۔ ہم بھی ان سب باتوں سے متفق ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    انفرادی طور پر احساس ذمہ داری کا پیدا ہونا بھی اچھی تعلیم و تربیت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔میڈیا تعلیم کے میدان میں تو شاید ہی کچھ کرسکے لیکن تربیت (ذہن سازی اور بیداری) کا کام کسی حد تک کرسکتا ہے۔ تاہم عملی اقدامات کی واقعتاً ضرورت ہے۔
Top