شکریہ محترم ذرہ نوازی کا۔ :)
یہ بات کیا شہزاد رائے کے پروگرام میں ہوئی ہے؟
یہ بات اہم ہے۔
اس سے ملتی جلتی بات ہم نے یہاں کی ہے۔ ویسے اس پر بھی بات ہونی چاہیے کہ کیا واقعی ایسا ہے یا یہ ایک وقتی تاثر ہے۔
ایک بات اور بھی ہے کوئی چیز ہم جہاں سے لیتے ہیں اس چیز کے ساتھ اُن لوگوں کی سوچ اور...