نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    اچھی بات ہے۔ رائے کے ساتھ ساتھ ووٹ بھی دینا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    ٹیگز حذف کرنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ نہ کریں تو دوستوں کو بھول جانے والی بات بھی ہو جاتی ہے۔ تقدیم...

    ٹیگز حذف کرنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ نہ کریں تو دوستوں کو بھول جانے والی بات بھی ہو جاتی ہے۔ تقدیم و تاخیر کا خیال رکھنا تو بہت ہی دشوار ہے۔
  3. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    ہم نے رائے اور رائے شماری کے لئے دھاگہ بنا دیا ہے۔ ربط درج ہے۔ جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔
  4. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    ٹیگ نامہ۔۔۔! میں آپ کو دعوتِ کلام دیتا ہوں آپ اور دوستوں کو ٹیگ کرکے بُلا لیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    جنگ گروپ کی تعلیمی مہم "ذرا سوچیے" اور آپ کی رائے۔

    جنگ گروپ "ذرا سوچیے" کے نام سے تعلیمی نظام میں بہتری کی مہم بہت تندہی سے چلا رہا ہے۔ 1- آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ 2- کیا یہ مہم تعلیمی نظام میں بہتری کے لئے سود مند ثابت ہوگی؟ 3- کیا یہ مہم صحیح سمت میں جا رہی ہے؟ 3- مزید کوئی مشورہ جو آپ اس مہم کے حوالے سے دینا چاہیں۔ نوٹ: اگر آپ...
  6. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    یہ سرخ رنگ کا علاقہ (80 فی صد والا) کیا دار الحکومت ہے؟؟؟
  7. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    ویسے شرح خواندگی تو خیر اہم ہے ہی اس سے بھی زیادہ اہم یہ ہے کہ خواندہ لوگوں کا تعلیمی معیار کیا ہے۔
  8. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    ویسے کیا جنگ گروپ کے علاوہ بھی کوئی ادارہ تعلیم کے لئے مہم چلا رہا ہے؟؟؟
  9. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    ویسے آپ بھی ہماری طرح ریٹنگ کے بجائے زبان کی تیروں سے کام چلا لیا کیجے۔ :):p کیونکہ یہ "ناپسند" اور "غیر متفق" (سرخ کراس) کی ریٹنگ ہمیں اپنے لئے نہیں پسند تو ہم کسی اور کو بھی نہیں دیتے۔ :)
  10. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    اچھا۔۔۔! ویسے میرا اتفاق نہیں ہوا شہزاد رائے کا پروگرام دیکھنے کا کہ پتہ چلے کہ یہ کیا چاہتے ہیں۔ پہلے ہم کہتے تھے: پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ اب وہ کہتے ہیں: پڑھنے لکھنے کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا یہ سب دیکھ کر تو اندازہ ہوتا ہے کہ یہ "NGO" والا انداز ہے۔...
  11. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    محمدعمرفاروق بھیا۔۔۔! ہماری اس تحریر میں نا پسند کرنے والی کیا بات آگئی بھائی۔۔۔! ہم نے تو اپنا "خیال" ظاہر کیا ہے اور باقی دوستوں کو اظہارِ خیال کی دعوت دی ہے۔ یوں تو ریٹنگ پر اعتراض کرنا مناسب نہیں ہوتا تاہم اگر کچھ پتہ چل سکے تو اچھی بات ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    اس ادھوری بات سے کیا مراد ہے؟؟؟
  13. محمداحمد

    خمار بارہ بنکوی مجھ کو شکستِ دل کا مزہ یاد آ گیا ۔۔۔ خمار بارہ بنکوی

    ویسے مطلع کے مصرعہ ثانی میں کچھ کمی محسوس ہو رہی ہے۔ کیا واقعی ایسا ہے یا مجھے لگ رہا ہے؟ میں نے پہلی بار ایسے پڑھا : "تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا؟"
  14. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    ویسے ہمارے ہاں "ذرا سوچیے" (جنگ گروپ) والے پاکستان میں تعلیمی معاملات میں بہتری لانے کا جو کام کر رہے ہیں اس کے بارے میں دوستوں کا کیا خیال ہے۔ میرا خیال ہے کم سے کم آگاہی کا کام تو کافی حد تک ہو رہا ہے، لیکن اس میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔
  15. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    :blush:
  16. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اچھا تو یہ وہی چکر ہے جس کی تصاویر فہیم بھائی نے شئر کی تھیں۔ :)
  17. محمداحمد

    The Most Educated Countries in the World

    واقعی ۔۔۔۔! پاکستان میں بھی تعلیم کو بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
  18. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ خیر کرے ! پھر کسی نئے چکر میں پھنس گئے؟ :)
Top