اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

یہ سندھی کی پہلے ویب سائٹ ہے۔اسکے علاوہ یہ پہلی ویب سائٹ ہے جس کوآپ ونڈوز ایپل،میکنٹوش اور لنکس ایڈ وغیرہ مطلب کہ سارے اوپریٹر سسٹم میں استعمال کرسکتے ہیں۔ امید ہے کہ سارے میرے سندھی دوست کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پے سندھی کا استعمال کریں گے اور اپنی مادری زبان کی خدمت کرنے کی کوشش گے۔میری ویب سائٹ کے بارے میں رائے اور ای میل کے ذریعے اطلاع دیں میں آپ کا شکر گذار رہوں گا۔
یہ میں نے ترجمہ کرنے کی تھوڑی کوشش کی ہے۔
شکریہ مسرور صاحب۔
آپ اپنا تعارف تو دیجیے۔
 

سجاد علی

محفلین
یہ سندھی کی پہلے ویب سائٹ ہے۔اسکے علاوہ یہ پہلی ویب سائٹ ہے جس کوآپ ونڈوز ایپل،میکنٹوش اور لنکس ایڈ وغیرہ مطلب کہ سارے اوپریٹر سسٹم میں استعمال کرسکتے ہیں۔ امید ہے کہ سارے میرے سندھی دوست کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پے سندھی کا استعمال کریں گے اور اپنی مادری زبان کی خدمت کرنے کی کوشش گے۔میری ویب سائٹ کے بارے میں رائے اور ای میل کے ذریعے اطلاع دیں میں آپ کا شکر گذار رہوں گا۔
یہ میں نے ترجمہ کرنے کی تھوڑی کوشش کی ہے۔
ابا کاتھے آ اوھان جی ویب سائیٹ جی ایڈریس؟
 
Top