اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

سید تراب کاظمی نے 'سندھی فورم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 29, 2012

  1. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    اسلام عليڪم !
    اچو ته پاڻ سنڌي م ڪچهري ڪيون!​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
  3. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہاہاہا وعلیکم السلام ۔۔۔ چھا کچھری کرنی آھی اھو بی بدھاء
     
  4. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    مجھے بھی سمجھنا ہے چھوٹے بھیا اور اپیا
    دھاگے کے نام کا ترجمہ کردیں پلیز !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    ادی سارہ ترجمو بدایو !@عائشہ عزیز
    سسو کی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تعبیر آپی اور سارہ ادی سے باتیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ترجمہ پلیز !
    ویسے میں یہاں آجاؤں ناں بھیا آپ کا دھاگہ خراب کرنے ۔۔اس طرح میں تھوڑی سی سندھی سیکھ لوں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    سارہ ادی

    مڙئي حوال ڪٽينداسين ٻيو ڇا هاهاهاهاهاه​
     
  9. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    ها ڀلي اچ تون به اسان سان گڏ سنڌي ڳالهائي ويلڪم منهنجي طرفان. . .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بھیاااااااااااااااا
    ترجمہ کرنے کا کہا تھا
    اس کا بھی۔۔
     
  11. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ھانی ھتی بھی متھو کھائیندیں :LOL:
     
  12. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چلو مل کے خراب کرتے ہیں ۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    عائشه کي ترجمو ته ڪري ڏي ! يار !​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ہی ہی ہی
    مزہ آئے گا۔
     
    • متفق متفق × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,180
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ویسے آپ لوگوں کی لکھی ہوئی سندھی مجھے نہ جانے کیوں ٹھیک طرح نظر نہیں آتی؟

    مجھے بہت تھوڑی سی سندھی بولنی آتی ہے، لیکن لکھنا مشکل لگتا ہے پھر یہاں سندھی کے کیرکٹرز بھی ٹائپ نہیں ہو پاتے جیسے چار نقطوں والا 'تھ' یا پھر چھوٹی 'ط' والا 'ن'۔ کیا آپ لوگ کوئی اور کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  16. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    اپیا آپ ہی ترجمہ کردیں یہ چھوٹے بھیا کیا کہہ رہے ہیں؟
     
  17. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :LOL:
     
  18. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    جي احمد ڀاءِ اسان سنڌي ڪي بورڊ يوز ڪندا آهيون !
     
  19. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پہلے یہاں سندھی ٹائپ ہوتی تھی ۔۔اب شاید سپورٹ نہیں ہے ۔۔ تراب کہیں اور لکھ کر کاپی کر رہا ہے ۔۔

    آن لائن ایڈیٹرز اور ویب کی بورڈز مل جاتے ہیں سندھی کے ۔۔
     
  20. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ کہہ رہا ہے ۔۔ بھلے آؤ تم بھی ہمارے ساتھ سندھی بولو ۔۔ میری طرف سے ویلکم ۔۔

    تراب اب چارجز لگیں گے ترجمے ۔۔ :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر