اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

محمداحمد

لائبریرین
ویسے آپ لوگوں کی لکھی ہوئی سندھی مجھے نہ جانے کیوں ٹھیک طرح نظر نہیں آتی؟

مجھے بہت تھوڑی سی سندھی بولنی آتی ہے، لیکن لکھنا مشکل لگتا ہے پھر یہاں سندھی کے کیرکٹرز بھی ٹائپ نہیں ہو پاتے جیسے چار نقطوں والا 'تھ' یا پھر چھوٹی 'ط' والا 'ن'۔ کیا آپ لوگ کوئی اور کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟
 
جي احمد ڀاءِ اسان سنڌي ڪي بورڊ يوز ڪندا آهيون !
 
سارہ خان

محفلین
ویسے آپ لوگوں کی لکھی ہوئی سندھی مجھے نہ جانے کیوں ٹھیک طرح نظر نہیں آتی؟

مجھے بہت تھوڑی سی سندھی بولنی آتی ہے، لیکن لکھنا مشکل لگتا ہے پھر یہاں سندھی کے کیرکٹرز بھی ٹائپ نہیں ہو پاتے جیسے چار نقطوں والا 'تھ' یا پھر چھوٹی 'ط' والا 'ن'۔ کیا آپ لوگ کوئی اور کی بورڈ استعمال کرتے ہیں؟

پہلے یہاں سندھی ٹائپ ہوتی تھی ۔۔اب شاید سپورٹ نہیں ہے ۔۔ تراب کہیں اور لکھ کر کاپی کر رہا ہے ۔۔

آن لائن ایڈیٹرز اور ویب کی بورڈز مل جاتے ہیں سندھی کے ۔۔
 
Top