LTP1 انگریزی میں ہے، ٹورنٹو یونیورسٹی کے پروفیسرز کا مرتب کردہ ہے۔ سکھانے کے لئے ویڈیوز، مشقوں اور اسائنمنٹ کا سہارا لیا گیا ہے اور یہ پائتھون پروگرامنگ لینگویج کے بنیادی موضوعات سے متعلق ہے۔ LTP1 سات ہفتوں کا کورس تھا جو کہ ستمبر اکتوبر 2012 میں کرایا گیا۔ اس وقت اس کی آرکائیو کلاسز موجود ہیں۔...